ڈالر سستا، پیٹرول مہنگا، یہ کیسی نگرانی ہے

نگران حکومت کے پاس لوگوں کو ملازمت دینے کا اختیار نہیں ہے، مطلب کہ کسی بھی محکمے میں لوگوں کو ملازمت دینے کا کام قانون کے مطابق ان کے لیے گناہ تصور کیا جائے گا۔ ان کے سامنے عوام نے کے الیکٹرک حیسکو، سیپکو سمیت تمام بجلی کمپنیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کا بل 60 گز کے گھر کو بھی 60 ہزار کا دیا جا رہا ہے لیکن نگران حکومت کے پاس اس مسئلے کو حل

Read more

شہباز شریف کا سستا پیٹرول اور ٹیسوری کی سستی روٹی کہاں ملے گی؟

جب پی ٹی آئی کی حکومت نے مسلسل قومی اور ملکی مفادات کے لیے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ جاری رکھا تو انہوں نے کروڑوں روپے مزید خرچ کیے اور ایک اجلاس کا انعقاد کیا جس میں غریب عوام کو سستا پیٹرول دینے پر غور کیا گیا، اس سلسلے میں جتنے بھی اجلاس بلائے گئے اس میں اور بھی بہت سے اخراجات کیے گئے ہوں گے، پھر یہ فیصلہ کیا گیا کہ موٹرسائیکل سواروں کو آدھی رقم میں پیٹرول دیا

Read more

آ جائیں، یوٹیوب کے بغیر بھی سوشل میڈیا سے کمائیں

دنیا بھر میں ڈیجیٹل ایپس نے روزگار کے شعبے میں انقلاب برپا کر دیا ہے، لیکن پاکستان میں نوجوان ابھی تک سوشل میڈیا کو کمائی کا ذریعہ نہیں بنا سکے، اتنی ایپس آ گئی ہیں جن کے ذریعے نوجوان ماہانہ پیسے ایسے لے رہے ہیں جیسے تنخواہ لے رہے ہوں۔ ایسی ایپس آئی ہیں جو نقد ادائیگی بھی کرتی ہیں، دیکھا جا سکتا ہے کہ فیس بک پوری دنیا میں آمدنی کا ذریعہ بن چکا ہے۔ اور اب یہ فائدہ

Read more

مچھر کالونی سانحہ، قانون کی حکمرانی کہاں ہے؟

مچھر کالونی کا نام سنتے ہی ہر کوئی تصور کرے گا کہ یہاں مچھروں کی بڑی تعداد ہوگی، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ مچھروں کا علاقہ نہیں ہے، یہاں انسان رہتے ہیں، لیک افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کے اب وہ انسانیت سے محروم ہو چکے ہیں۔ صرف دکھنے میں ہی وہ انسان ہیں، باقی ان کا کردار وہی ہے جو مچھروں کا ہے جو انسانوں کو جینے نہیں دیتے۔ اس علاقے کا پرانا نام مچھیرا تھا

Read more

سندھی ادبی بورڈ کو مذہبی گدی بننے نہیں دیں گے

کسی بھی ادارے میں یا کسی بھی دفتر میں کوئی بیورو کریٹ یا افسر جو اس شعبے سے ناواقف ہو وہ آ کر چارج سنبھالتا ہے تو اسے پریشانی ہونے لگتی ہے کہ اس کام سے وہ ناواقف ہے، آخر کار وہ ایسا کیا کرے جو ایسا محسوس ہو کی یہ بندہ کام کرنے والا آدمی ہے، اس لیے یہ ایسا کرے گا کے پہلے دفتر میں موجود کرسیاں، میزیں اور دیگر فرنیچر کو آگے پیچھے کرنے کے احکامات جاری

Read more

یہ لڑکی خودکشی نہیں کر سکتی!

وہ قمبر کی نائلہ تھی، جس کی موت بھی اس ہی طریقے سے ہوئی تھی، یہ ایک ہائی پرفائل اشو بن گیا تھا، سندھ یونیوسٹی کے گرلز ہاسٹل سے ایک طالبہ کی لاش نے جو سوالات اٹھائے ان میں سے ایک جواب بھی ابھی تک نہیں آیا، سندھ یونیورسٹی کی سول سائٹی نے ایک ایک ایسی بات کر دی تھی جو ابھی تک لوگ پوچھ رہے ہیں کہ موت سے بچنے کے لیے بھی کوئی خودکشی کرتا ہے کیا؟ کہا گیا تھا کہ نائلہ کو ان کے بھائیوں سے سیاہ کاری کے الزام میں قتل کرنے کا خدشہ تھا اور اس قتل سے بچنے کے لیے اس نے خودکشی کے راستے کو چن لیا تھا، خیر اس وقت اس خون کو دبانے کے لئے بہت سے الٹے سیدھے بیانات آتے رہے۔

Read more

چانڈکا میڈیکل کالج کی نمرتا: یہ لڑکی خودکشی نہیں کر سکتی!

قنبر کی رہنے والی طالبہ نائلہ کی موت بھی اسی طریقے سے ہوئی تھی۔ یہ ایک ہائی پروفائل ایشو بن گیا تھا۔ سندھ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل سے ایک طالبہ کی لاش نے جو سوالات اٹھائے ان میں سے ایک جواب بھی ابھی تک نہیں آیا۔ سندھ یونیورسٹی کی سول سوسائٹی نے ایک ایسی بات کر دی تھی جو ابھی تک لوگ پوچھ رھے ہیں کہ موت سے بچنے کے لیے بھی کوئی خودکشی کرتا ہے کیا؟ کہا گیا تھا

Read more

کیا ڈی ایس پی کے خون کا سودا کرکے جگر جلال بازیاب ہوا؟

سنہ 80 اور 90 کی دہائی کا دور سندھ میں ڈاکؤں کے عروج کا زمانا تھا، اس دور میں پرو چانڈیو ایک بڑا نام تھا ڈکیتیوں کی دنیا کا، اغوا برائے تاوان، گھروں میں گھس کر ڈاکا ڈالنا، روڈ بلاک کرکے گاڑیوں کو لوٹنا یہ سب اس زمانے میں عام تھا۔

کہتے ہیں ڈاکو پرو چانڈیو کے مقابلے میں ہلاک ہونے کے بعد ان کے میت پر 11 ہزار اجرکیں پڑی تھیں۔ اس کا ایک سبب یہ بھی بتایا جاتا ہے کے پرو چانڈیو ایک اصول پرست ڈاکو تھا، کیسی غریب کے لئے عذاب نھیں بنتا تھا۔

Read more