بچے قوم کا مستقبل

بلا شبہ بچے کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں لیکن ہمیں کم از کم ایک بار خود احتسابی کے عمل سے گزر کر یہ جانچ لینا چاہیے کہ لفظ ”قوم“ کی جو تعریف دنیا بھر کے دانا لوگوں نے کی ہے، کیا ہم کسی بھی طرح اس تعریف پر پورا اترتے بھی ہیں یا نہیں۔ ہمیں ایک بار یہ بھی سوچنا چاہیے کہ ہم نسل در نسل جن وڈیرے، خان، ملک، چوہدری، راجے مہاراجے اور سرداروں کے لیے ووٹ

Read more

نالج اکانومی اور پاکستان

نالج اکانومی (علمی معیشت) جدید دور کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سنگاپور رقبے کے لحاظ سے کراچی شہر سے بھی قدرے چھوٹا اور آبادی کے لحاظ سے چھٹے حصے کے برابر ملک ہے۔ 2020 کے اعداد و شمار کے مطابق سنگاپور کی آبادی 5850342 افراد ہے۔ سنگاپور نا تو خلیجی ممالک کی طرح تیل اور گیس جیسے قدرتی ذخائر کا مالک اور نا ہی برونائی دارلاسلام کی طرح سونے کی کانوں کے ذخائر والا ملک ہے۔ لیکن اس کے باوجود

Read more

دنیا بعد از کورونا

گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کورونا وبا سے بلا کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ حالانکہ کہ کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ماضی میں پھوٹنے والی وباؤں مثلاً طاعون، ایشیا فلو وغیرہ سے بہت کم ہیں۔ اس قدر خوف و ہراس کی ایک وجہ شاید دنیا کے ایک کونے سے لیکر دوسرے کونے میں بسنے والے لوگوں کی ایک دوسرے کی پل پل کی خبر سے آگاہی ہے۔ کورونا کا جن بوتل سے باھر آنے تک روزانہ کی بنیاد پر

Read more

کورونا وائرس اور سازشی تھیوریاں

جب سے کورونا کی وباء پھوٹی ہے تب سے دنیا انگشت بدنداں ہے۔ اس وقت تک دنیا میں کم وبیش 503,274 لوگ متاثر ہو چکے اور 22342 لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ عین ممکن ہے جب تک یہ مصمون چھپے اعداد وشمار (facts and figures) بدل چکے ہوں۔ گوکہ اس وبا کا مرکز ووھان شہر تھا لیکن کچھ ہی ہفتوں میں اس نے دنیا کے 195 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ پاکستان میں اس وقت کورونا کے مریضوں

Read more

پانچ دریاؤں کی سرزمین سے پانچ قومیتوں کی مخالفت تک

پنجابی زبان کے لفظ پنج اور فارسی زبان کے لفظ آب سے ملکر بننے والا لفظ پنجاب، پنجابی اور فارسی زبانوں کے ملاپ کا جیتا جاگتا ثبوت ہے۔ قیام پاکستان کے کچھ ہی عرصہ بعد پاکستان میں شامل اکائیوں کے درمیان چھوٹے موٹے اختلافات پیدا ہونا شروع ہو گئے۔ اگر یہ اختلافات مثبت مقابلے اور ایک دوسرے سے آگے بڑھنے اور ملکی تعمیر کے جذبے سے سرشار ہوتے تو ملک کے لئے خیر کا باعث ثابت ہو سکتے تھے۔ لیکن

Read more

نئے صوبے وقت کی ضرورت یا محض سیاسی نعرے

گذشتہ کئی دنوں سے نئے صوبوں کا پھر سے شور مچا ہوا ہے، کچھ لوگ جنوبی پنجاب (سرائیکی) صوبہ کو پنجاب کی تقسیم کہہ رہے ہیں تو کچھ لوگ اسے سرائیکی وسیب کے لوگوں کے دکھوں اور مصائب کا مداوا سمجھ رہے ہیں۔ جہاں تک میری ذاتی رائے ہے پاکستان میں نئے صوبے وقت کی اھم ترین ضرورت اور عقل کا تقاضا بھی ہیں۔ اگر صوبہ پنجاب کی بات کی جائے تو 2017 کی مردم شماری کے مطابق اس کی

Read more