پاکستان کی بھارت پر عسکری، سیاسی، سفارتی، اور صحافتی فتح

  حالیہ پاک بھارت جنگ میں پاکستان نے بھارت کو ہر محاذ پر شکست دی ہے۔ یہ جنگ کثیر الجہتی جنگ تھی، عسکری، سیاسی، سفارتی، صحافتی اور اخلاقی یعنی ہر لحاظ سے پاکستان نے بھارت کو ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا ہے۔ کارگل کی جنگ کے بعد بنائے گئے کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں نئی دہلی نے بھارت کی افواج کی کمزوریاں ختم کرنے اور اسے جدید تر فوج بنانے کا فیصلہ کیا، پچھلے 25 سال سے بری

Read more

امریکی محصولات اور پاکستانی برآمدات: خدشات و توقعات

امریکہ کی طرف سے دوسرے ممالک کی اشیاء پر محصولات لگانے کے بعد پاکستان کے لئے مشکلات اور مواقع دونوں موجود ہیں۔ اگرچہ امریکہ کی طرف سے کچھ ممالک پر لگائے گئے محصولات کی شرح پاکستان پر لگائے گئے محصولات کی نسبت زیادہ ہے جس سے کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی قیمت کچھ دوسرے ممالک کی برآمدات کی نسبت کم ہوگی جس سے پاکستانی برآمدات بڑھنے کے امکانات ہیں جو کہ درست تجزیہ ہے

Read more

مولانا کی سیاست: اصولی یا حصولی؟

مولانا فضل الرحمان کا آج کل ہر طرف طوطی بول رہا ہے، کبھی ایک پارٹی کے لیڈر ان کو سلام کرنے ان کے در پر حاضری دیتے ہیں تو کبھی دوسری پارٹی کے۔ اپوزیشن جماعت کے لیڈرز اور ان کے حامی صحافی، مبصرین اور تجزیہ کار مجوزہ آئینی ترامیم کی منظوری روکنے پر ان کی مدح سرائی کر رہے ہیں اور انہیں جمہوریت کا علمبردار قرار دے رہے ہیں، خود مولانا اور ان کے حامی اسے اصولی سیاست قرار دے

Read more

سانحہ ساہیوال : پہلا واقعہ ہے نہ آخری

ساہیوال میں پیش آنے والا المناک سانحہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی آخری، جی ہاں اس طرح کے واقعات پہلے بھی پیش آتے رہے ہیں اوران کا تدارک نہ کیا گیا تویہ آخری بھی نہیں ہوگا۔ ماضی میں اس طرح کے واقعات کے ذمہ داران کئی وجوہات کے بنا پر بغیر کسی سزا کے بچ نکلے یہی وجہ ہے کہ یہ سانحہ پیش آیا ہے اگر اس واقعہ کے ذمہ داران کو بھی کسی حیلے بہانے

Read more