تلخ یاد کے ساتھ گزر گیا یہ برس بھی

سال کا آخری دن ہے، آج گزرے سال کا جائزہ لیا اور احتساب کیا جا سکتا ہے۔ یہ سال  کسی کے لیے ناقابل فراموش تو کسی کے لیے ہر سال کی طرح نارمل رہا ہو گا، زندگی کے اس مختصر سفر کا ایک اور سال گزر گیا۔ انسان اس دنیا میں آتا ہے زندگی کے مختلف مراحل سے گزرتا ہے بچپن، جوانی اور پھر بڑھاپے میں قدم رکھتا ہے، جس ماحول میں آنکھ کھولتا ہے اس ماحول کا اس کی

Read more

قلم کی نوک

تاریخ شاہد ہے دنیا میں جب بھی ستم ظرفی بڑھی شمشیر باز نے تلوار اور اہل قلم نے اپنا قلم اٹھایا۔ قلم تلوار سے زیادہ طاقت ور ہے یہ کہاوت بچپن دور سے سننے اور پڑھنے کو ملی، قلم اور تلوار کا موازنہ کئی دہائیوں سے جاری ہے، محض اِن کے موازنے کو لے لیا جائے تو تلوار اور قلم میں کوئی مماثلت نہیں۔ سوال کیا جائے کہ جبر کے اثرات کارآمد ہیں یا فکر و تحریر کے تو جواب

Read more

کیا یہ موضوعِ بحث ہے؟

ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟ اس کا آغاز کب کہاں سے ہوا، یہ عیسائی تہوار ہے یا رومی تہوار، یہ قومی تہوار ہے یا مذہبی۔ اس دن کِس نے کِس کو کیا دیا، پھول پیش کیے گئے یا پھولوں کو مسخ دیا گیا، تحائف کا تبادلہ ہوا یا نہیں، یہ حقیقت ہے یا افسانہ۔ اس دن کے حوالے سے کون سے روایت صحیح اور کون سی غلط، سوشل میڈیا کے اِس زمانے میں ہر سال ایک نئی کہانی پیش کر دی

Read more

ہمارے بچے ہمارا مستقبل

اک شام مجھے تنہائی، اداسی، مایوسی، اور بیزاری نے گھیر رکھا تھا۔ سوچا چہل قدمی کی جائے تھوڑی طبیعت میں تازگی آجائے گی۔ چہل قدمی کی اور گھر کے قریب واقع ایک پارک میں پہنچا، سردیوں کی سرد شام، ڈھلتے سورج کی کرنیں ایک طرف جہاں دلفریب منظر پیش کر رہی تھیں، وہاں ہی یہ کسی نا کسی طرح کا دل میں احساس بیدار کر رہی تھیں۔ سورج کی کرنیں ماند اور مدھم ہو رہی تھی، گویا سورج اور ہلکی

Read more

یوم یکجہتی اور آزادی کا سفر!

یوم یکجہتی کشمیر کی اہمیت کیا ہے؟ کیا صرف یوم یکجہتی کشمیر منا کر کشمیر کی آزادی کا سفر، جس کی تاریخ لاکھوں شہیدوں کے خون، سے لکھی ہوئی ہے طے کیا جا سکتا ہے؟ پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو اِس بات کا عزم کیا جاتا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر سرکاری طور پر پہلی دفعہ 1990 میں قاضی حسین کی اپیل پر اُس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب میاں نواز شریف نے

Read more

ابن آدم کی ہوس اور بنت آدم کی فریاد

بنت آدم کے ساتھ جنسی زیادتی تو ایک قسط وار سلسلہ بن چکا ہے۔ ایک واقعہ کے درد، کرب الم کی کیفیت سے یہ قوم باہر نہیں نکلتی کہ دوسرا واقعہ منظر عام پر آ جاتا ہے۔ اِس پر جتنا لکھا اور بولا جائے اتنا کم ہے۔ ابنِ آدم نے ہر دور میں بنت حوا کو خواہشات کی صلیب پر چڑھایا ہے۔ کوئی دیہات کوئی شہر ایسا نہیں جہاں معصوم بچے انسان نما درندوں کے ہاتھوں جنسی ہوس کا شکار

Read more

پوشیدہ راز

زبان کا انسانی زندگی میں بہت اہم کردار ہوتا ہے، ماں کی گود میں جو زبان سیکھی جاتی ہے، وہ مادری زبان کہلاتی ہے، ماں کی گود میں بچہ پہلے زبان سنتا ہے، پھر آہستہ آہستہ اُس کی سمجھ میں الفاظ آنے لگتے ہیں، پھر بولنا شروع کرتا ہے، بعد میں وہ اسے پڑھنا اور لکھنا سیکھتا ہے، زبان کسی بھی قوم کی پہچان ہوتی ہے، کسی بھی قوم کی ترقی کا انحصار اُس کی قومی زبان کے ساتھ وابسطہ

Read more

معاشرتی بگاڑ

میں ”ہم سب“ کی ٹیم کا مشکور ہوں میں نے اپنی پہلی تحریر ”بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ذمہ دار کون“ کے عنوان پر لکھی تھی جو شائع کی گئی۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں 80 فیصد دیہاتی لوگ خط غربت سے نیچے، زندگی کی بنیادی سہولیاتی سے محروم ہیں۔ جہاں ہم غربت کا سامنا کر رہے وہاں ہی دیگر اہم مسائل جن میں مہنگائی، سیاسی عدم استحکام، دہشت گردی، بے روزگاری ہمارے سب سے بڑے مسائل ہیں۔ ناقص

Read more

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا ذمہ دار کون؟

بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کا تدارک ضروری ہے۔ بحثیت قوم ہماری اجتماعی قومی ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے اور دوسروں کے بچوں کا تحفظ کریں۔ افسوس کہ ہمارا تعلق ایک اسلامی ریاست سے ہے جہاں طاقت ور گروہوں کے خلاف آواز اٹھانا کسی ایک فرد کے بس کی بات نہیں ہے۔ حکومت کی جانب سے ایسے واقعات کی روک تھام اور ان میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائیوں کے لیے قانون سازی بھی کی گئی

Read more