ریوینج پورن – سابق ساتھی سے انتقام لینے کی خاطر اس کی ویڈیو کی شیئرنگ

میرا پہلا آرٹیکل خواتین کے ساتھ ہراسانی کے موضوع پہ تھا جس میں ایک واضح نکتہ revenge porn کا تھا۔ ریوینج پورن یعنی عام طور پر کسی کے سابق ساتھی یا شریک حیات کی طرف سے اس کی جنسی طور پر واضح تصاویر یا ویڈیوز کی غیر متفقہ شیئرنگ ہے۔ یہ ایک ایسا جرم ہے جو ریاستی قوانین کے تحت قابل سزا ہے اور مجرم کے لیے سنگین قانونی نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔ کسی بھی انسان کی نازیبا

Read more

سوشل میڈیا پر خواتین سے رابطے کے آداب

آداب! میں نے آپ کو بارہا سمجھایا تھا کہ میرے اور آپ کے درمیان تمیز اور تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے صرف دوستی ہو سکتی تھی اور اب وہ بھی ممکن نہیں رہا ہے۔ کئی بار تنبیہ کے بعد بھی آپ باز نہیں آرہے ہیں اور مجھے مستقل ہراساں کر رہے ہیں۔ آپ کی آخری ای میل اس بات کا ثبوت ہے اور یہ تمام حرکتیں سائبر کرائم کے زمرے میں آتی ہیں۔ میں آپ کو ای میل سے

Read more