زرد صحافت

صحافت کسی بھی مہذب معاشرے کا ایک اہم ستون ہوتا ہے، صحافی کا فرض ہوتا ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی جذباتی، سیاسی یا مذہبی وابستگی سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف سچ لکھے اور حقائق اپنے پڑھنے والوں کو پیش کردے پاکستان کی صحافت اس کے بالکل الٹ چلتی ہے، یہاں صحافی مذہب سے وابستہ ہوں تو دوسرے مذہب والے کو نجانے کون کون سے فتوے جاری کر دیتے ہیں اگر صحافی کسی سیاسی جماعت کے ساتھ

Read more

اپوزیشن کہاں ہے؟

پاکستان میں سیاسی الزام تراشی اور سیاسی انتقام کی روش تو پہلے دن سے ہی شامل رہی ہے لیکن گالم گلوچ، بدزبانی، گھٹیا الزامات اور ایک دوسرے کے خاندانوں کو بھی سیاست میں گھسیٹنے کا رواج عام کرنے کا سہرا بہرحال تحریک انصاف کے سر جاتا ہے مادر ملت فاطمہ جناح سے لے کر نواز شریف اور اس کے خاندان کو غداری کا تمغہ پہنانا بھی شاید پاکستان کے مکینوں کے لئے نئی بات نا ہو لیکن ایک چیز جو

Read more

طبیبُ الاُمت صلى الله عليه وسلم

آج کورونا وائرس کی وجہ سے اُمت مسلمہ سمیت پوری دُنیا پریشان ہے۔ دُنیا کی ترقی یافتہ اور صحت کے شعبہ میں خود کو بہترین کہلوانے والے ممالک بھی کورونا وائرس کے سامنے بے بس نظر آتے ہیں۔ دُنیا کی سُپر پاور کہلانے والی طاقت امریکا میں روزانہ سترہ ہزار سے زائد مریض سامنے آرہے ہیں اور اس وقت کورونا کے مریضوں میں سرفہرست ہے۔ دوسرے نمبر پر یورپ جو دُنیا کی بہترین طبی سہولیات کا مرکز جانا جاتا تھا

Read more

کورونا کا عفریت اور حکومت پاکستان

چائنہ سے شروع ہونے والا کورونا کا عفریت ایران، اٹلی، سپین، فرانس، جرمنی اور امریکا جیسی ترقی یافتہ ممالک میں تباہی مچاتا ہوا بلآخر عرض وطن میں داخل ہو چکا ہے اور ہمارے حکمران ابھی ابھی تک میں نہ مانوں کی گردان پہ سر دھنتے نظر آ رہے ہیں پاکستان مین تمام سیاسی جماعتوں نے اس وقت شور مچانا شروع کیا جب ایران میں کورونا کی وبا بے قابو ہونے کے بعد زیارتوں پہ گئے ہوئے زائرین کے قافلوں نے

Read more

کورونا سے بھی خطرناک وائرس

دُنیا میں ایک خطرناک وائرس برسوں سے تباہی مچا رہا ہے اور روزانہ قریباً 22 ہزار لوگ اس وائرس کا شکار ہو رہے ہیں لیکن آج تک کوئی نوٹس نہیں لیا گیا۔ اس وائرس کی ویکسین بھی دُنیا میں وافر مقدار میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود روزانہ ہزاروں افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اس سب کے جانتے بوجھتے بھی آج تک نہ تو پوری دُنیا کے میڈیا نے اس پہ کوئی آواز بلند کی اور نہ ہی

Read more