تحریک انصاف کے پارٹی انتخابات سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کا احوال
پس منظر و بنیادی حقائق: 23 نومبر 2023 کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اپنے ایک حکم نامے کے ذریعے مبینہ طور پر 10 جون 2023 کروائے گئے پی ٹی آئی کے پارٹی انتخابات کو منسوخ قرار دینے سمیت دوبارہ 20 دنوں کے اندر پی ٹی آئی کو دوبارہ پارٹی انتخابات کروانے کی ہدایت کی، جس پر عمل کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے 2 دسمبر 2023 کو پھر سے پارٹی انتخابات کروائے، لیکن الیکشن کمیشن نے 22 دسمبر 2023
Read more
