فخر زمان اور سلیکشن کمیٹی: ہائے یہ بے دردی

آج کل سردیوں کی وجہ سے پاکستان کے مختلف شہروں کا درجہ حرارت بہت کم ہے مگر پاکستان کرکٹ ٹیم کی وجہ سے یہ درجہ حرارت کبھی کبھی کافی بڑھ جاتا ہے۔ 4 دسمبر کو دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان ہوا تو اس میں حیران کن طور پر بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے جارحانہ بلے باز فخر زمان کا نام کسی بھی طرز کی ٹیم میں شامل نہیں تھا۔ مجھ جیسا انسان

Read more

کرکٹ: جسے پیا چاہیے وہ ہی سہاگن

پاکستان کی کرکٹ ٹیم شاید دنیا کی وہ واحد کرکٹ ٹیم ہے جس کے بارے میں آپ یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ اس میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ مسلسل کارکردگی دکھانے والے کھلاڑی بنا کسی وجہ کے ٹیم سے باہر ہو سکتے ہیں اور کھلاڑی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہین جنہوں نے چار پانچ سال پہلے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہو۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی نے آئر لینڈ اور انگلینڈ

Read more

پاکستان کرکٹ کا ریورس گیر اور قربانی کا بکرا

پاکستان سپر لیگ 2024 کا اختتام ہوا تو پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز نے سوچا ہو گا کہ اب ہم اپریل 2024 تک پاکستان کی کرکٹ ٹیم اور اس کے کھلاڑیوں کو کھیلتے ہوئے نہیں دیکھ سکیں گے کیونکہ پاکستان سپر لیگ 2024 کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی پہلی سیریز نیوزی لینڈ سے ہے جب نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ مگر اس سیریز سے پہلے پاکستان کی کرکٹ ٹیم اور اس کے کھلاڑی

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم یا گلی محلے کی ٹیم

آج کل رمضان المبارک کے مبارک دن چل رہے ہیں اور عید کی آمد ہے۔ اگر ہم کسی بازار سے گزریں تو سیل سیل سیل لوٹ سیل کی آوازیں سنائی دیتی ہیں یا پھر بینر لگے نظر آتے ہیں۔ ہم بھی آج ایک ایسی ہی لوٹ سیل کی بات کریں گے جو آج کل پاکستان کرکٹ بورڈ میں لگی ہوئی ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ریٹائرڈ کھلاڑی کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس لوٹ سیل کا فائدہ سب

Read more

پاکستان سپرلیگ کا فائنل اور عماد وسیم کا سوٹا

پاکستان سپر لیگ 2024 کے فائنل اسلام آباد یونائیٹڈ کی سنسنی خیز جیت پر اختتام کو پہنچ چکا ہے مگر جاتے جاتے یہ فائنل میچ بہت سی چیزیں شائقین کرکٹ کے ذہنوں پر نقش کر گیا ہے چاہیے وہ محمد رضوان کا انعامی رقم کی تصویر کو غصے سے پھینکنا ہو، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا میچ کے اختتام پر فلسطین کے جھنڈے کے ساتھ مارچ پاسٹ ہو یا پھر عماد وسیم کا ڈریسنگ روم میں سگریٹ پینا ہو۔

Read more