غریبی اور امیری پر سوالات کے تناظر سے سوچ بچار

( نوٹ : اس ٹاپک کے بارے میں جو آپ سوچ رہے ہیں اس پر بالکل بھی ڈسکشن نہیں ہونے جا رہی) کیا کبھی آپ نے اپنی زندگی کی مصروفیات میں سے کچھ پہر نکال کر دنیا میں اس پنپتی غربت کے بارے میں کبھی سوچا؟ کیا کبھی سوچا کہ کچھ لوگ کیوں غریب اور کچھ کیوں امیر ہوتے ہیں؟ کیوں غریب کے پاس کم وسائل اور امیر ضرورت سے زائد وسائل پہ کنٹرول رکھتے ہیں؟ کیا کبھی یہ سوچا

Read more

کچے کا آپریشن: عوام کے لیے وبال

جب بھی کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کی منظوری کا نام سنتے ہیں، تو ہم اور ہمارے علاقے کے لوگوں میں امید جاگتی ہے، خوشی کی اک لہر اٹھتی ہے کہ شاید اب ہمارے علاقے میں امن بحال ہو شاید اب کھوکھلے دعوؤں کے علاوہ حقیقت میں کچھ ہو کہ شاید اب ان ظالم بھتے خور ڈاکوؤں سے جان چھوٹ جائے پر کروڑوں روپے کے بجٹ قومی وسائل ہزاروں فوجی پولیس اہلکار بکتر بند گاڑیاں جدید ہتھیاروں سے لیس

Read more

پروفیسر اجمل ساوند: خُون سے لال دھرتی

بچپن میں سندھ کے جھنڈے کو لال رنگ اور بیچ میں کلہاڑے کا لوگو دیکھتا تو حیرت ہوتی تھی اور سوال اُٹھتے کہ آیا کیوں یہ لال جھنڈا ہے اِس کا کیا مطلب ہے؟ آج سمجھ آیا یہ سرمایہ دارانہ جاگیر دارانہ سردارانہ نظام کا سندھ کی دھرتی کے ساتھ کھلواڑ ہے یہ سرخ رنگ، رنگ نہیں بلکہ عوام کا بہایا گیا خُون ہے ۔اور یہ کلہاڑا ہم پر مسلط قابض ٹولے کی نشاندھی ہے جو ہمیں غلام رکھنے کے

Read more

کونج کی کہانی کونج کی زبانی

مارچ شروع ہوتے ہی میں اپنی ہجرت کی سفر پر گامزن ہوتا ہوں تو وہیں میرے خلاف شکاریوں کی مارچ بھی شروع ہوجاتی ہے، میری نسل کشی کے لیے تیاریاں پکڑ لی جاتی ہیں قبیلوں کے قبیلے شہروں کی طرف کارتوس شاٹ گن لینے کی طرف چڑھ دوڑتے ہیں، فیکٹریوں کی طرف سے پہلی ہی کثیر مقدار میں مال اور کارتوس تیار ہوا ہوتا ہے، ہوبہو مجھ جیسے بے جان پرندے تیار کرلئے جاتے ہیں اور میری ہم سفروں جیسے

Read more