مہنگائی کا طوفان اور بیچارے عوام
اس وقت پاکستان میں مہنگائی کا جو طوفان آیا ہوا ہے وہ تھمنے کی بجائے سنگین اور طویل ہوتا چلا جا رہا ہے۔ گھریلو ضرورت کی ہر چیز پہنچ سے باہر ہو چکی ہے۔ ایسا لگتا ہے حکمرانوں نے عہد کر لیا ہے کہ عوام کو مشکلات کی دلدل میں دھکیل کر ہی سانس لینا ہے۔ معاملات اتنے سنگین ہیں کہ نوبت فاقوں تک جا پہنچی ہے اگر حالات ایسے ہی رہے تو ڈر ہے کہ لوگ بچوں سمیت خودکشی
Read more
