یونانی ڈرامہ میڈیا: ایک جائزہ

”میڈیا“ ایک المیہ ڈرامہ ہے جسے قدیم یونانی ڈرامہ نگار یورپیڈیز نے لکھا ہے۔ یورپیڈیز کے المیہ ڈراموں میں ”میڈیا“ ایک کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ 431 بی سی میں پہلی دفعہ اسٹیج ہوا۔ اس ڈرامے کا مرکزی کردار ایک طاقتور اور چال باز جادوگرنی میڈیا ہے، جو اپنا سب کچھ ہارنے کے بعد پھر نفرت کے سامنے جھک جاتی ہے۔ یہ ڈرامہ انتقام، دغا بازی، اور لامحدود محبت اور نفرت کے جذبات کی انتہا کے مضامین پر لکھا گیا

Read more

کتاب لفظوں میں تصویریں: ایک جائزہ

بحیثیت افسان نگار ممتاز حسین کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ جھنگ میں پیدا ہوئے، اپنی راہیں خود بنانے کی تگ و دو میں نیویارک میں مستقل قیام کیا۔ بحیثیت مصور، ڈرامہ نگار، شاعر، افسانہ نگار، اور فلمساز نام کمایا مگر جھنگ کی خوشبو اور مٹی کو اپنے ساتھ رکھا۔ سولہ افسانوں کے اس مجموعے میں قاری کا واسطہ مختلف کردار، تجربات، انسانی احساسات، معاشرتی تصادم سے پڑتا ہے۔ ہر افسانہ زندگی کے حقائق اور معاشرے کے مختلف پہلوؤں

Read more

ہم ابھی رستے میں ہیں از حامد یزدانی: ایک جائزہ

اس طرح کم ہی ہوتا ہے کہ شاعری کی کتاب کو پڑھنے کے دوران ایسا محسوس ہو کہ جیسے اندر کی ذات کے دریچوں پر کوئی ہولے سے دستکیں دے رہا ہو۔ کچھ اس طرح کا احساس محترم حامد یزدانی کی کتاب ”ہم ابھی رستے میں ہیں“ کو پڑھتے ہوئے ہوا۔ حامد یزدانی کی نظمیں دھیرے سے وجود کو چھو جاتی ہیں۔ اپنے دھیمے پن کے ساتھ یہ نظمیں پڑھنے والے کو اپنے ہونے کا احساس دلاتی ہیں۔ ان نظموں

Read more