میری کہانی میری زبانی

میری عمر تو 40 برس ہے لیکن میری کہانی میری پیدائش سے 8 سال قبل 30 اگست 1972 کو شروع ہو چکی تھی اور میرا نام بھی رکھا جا چکا تھا، آپ بھی سوچ رہے ہوں گے یہ کیسے ہو سکتا ہے، اس راز کو جاننے کے لیے آپ کو میرے ساتھ تاریخ کے کچھ ان اوراق پر نظر دوڑانا پڑے گی جن کے بارے کچھ لوگوں نے جانتے ہوئے بھی آج تک لا علمی کا اظہار کیا ہے اور دوسری طرف فقط ایک شخص ایسا ہے جس نے اس تاریخ کو زندہ رکھنے کے لیے ایک بہت انوکھا انداز اپنایا ہوا ہے۔

Read more

چیف الیکشن کمشنر کے نام ایک مسیحی پاکستانی کا خط

جناب عالی! میرا نام نواز سلامت ہے اور میں پاکستان کا ایک پرامن اور پابند قانون مسیحی پاکستانی ہوں۔ آپ کو خط لکھنے کا مقصد آپ کی توجہ ایک بہت ہی اہم موضوع پر دلوانا ہے، اس موضوع پر جس سے مسیحی قوم اور ان کی آنے والی نسلوں کا مستقبل جڑا ہوا ہے۔ وہ مسئلہ جس کا حل آئین پاکستان میں لکھ تو دیا گیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ اس سے پہلے کہ میں

Read more

ڈنمارک سے ایک مسیحی پاکستانی کا وزیراعظم کے نام خط

جناب عالی! شروع کرتا ہوں رب جلیل کے بابرکت نام سے جس نے ہمیں پاکستان جیسی سر زمین عطا کی ہے۔ وہ سر زمین جس کو خدا نے طرح طرح کی نعمتوں سے نوازا ہے، جن کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ جناب عالی! میرا نام نواز سلامت ہے اور میں آپ کو یہ خط یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک ڈنمارک سے لکھ رہا ہوں۔ میرے خیال میں ڈنمارک کو آپ سے زیادہ اچھے طریقے کوئی

Read more

طلاق: زندگی ختم یا اک نئی شروعات؟

گزشتہ 14 برسوں میں خدا مجھے کم از کم پچاس ممالک میں لے جا چکا ہے، ان ممالک میں یورپ، عرب ممالک، افریقہ، امریکہ اور برطانیہ شامل ہیں۔ ان ممالک کے سفرکا مقصد سیر و تفریح کے ساتھ ساتھ وہاں کی روز مرہ زندگی اور ثقافت کو قریب سے جاننا ہمیشہ میری ترجیحات کا حصہ رہا ہے۔ سیکھنے کو تو بہت کچھ ملا لیکن کچھ روایتیں ایسی بھی دیکھنے کو ملی جن کو اپنے تک ہی محدود رکھنا ایک بہت

Read more

کالا جوزف، لفظ عیسائی اور میرا پاکستان

میرے خاندان میں سے اکثر لوگ شعبۂ تعلیم سے تعلق رکھتے ہیں اور جو اس شعبہ سے تعلق نہیں رکھتے وہ بھی کسی نہ کسی طریقے سے اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ پاکستان کے تمام بچوں کی تعلیم اور تربیت کے بارے میں سوچتے ہیں اور کسی نہ کسی طریقے سے ان کی نشوونما میں اپنا کردار ادا کرنے میں کوشاں رہتے ہیں۔ میرے والد پروفیسر سلامت اختر نے اپنا کیریئر، طالب علمی کے زمانہ سے بچوں کو ٹیوشن پڑھانے

Read more