شعر العجم: فارسی شاعری کی غیر معمولی تاریخ

اگرچہ موازنہ انیس و دبیر کو شبلی نعمانی کا بہترین تنقیدی کارنامہ قرار دیا جاتا ہے، اس کے باوجود موازنہ کو کبھی کبھی شبلی کا انیس کی جانب واضح جھکاؤ ہونے کی وجہ سے جانب دار بھی سمجھا جاتا ہے۔ لیکن اس کے برعکس جس گہرائی اور باریک نظری سے شبلی نے شعر العجم میں فارسی شاعری کا جائزہ لیا ہے وہ ناقابلِ موازنہ ہے۔ اسی لیے یہ اکثر کہا جاتا ہے کہ شعر العجم شبلی کا بہترین ادبی کارنامہ

Read more

نصیب

اس کے لمبے قد کے آگے جب وہ ڈیڑھ فٹیا کھڑا ہو کر اس کے کرتے کا دامن کھینچنے لگا تو یوں محسوس ہوا چیونٹی ہاتھی کی سونڈ میں چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ شہزاد بس کے انتظار میں اسٹاپ پر کھڑا تھا جب وہ کالا بھجنگ بچہ بھیک مانگنے کے لیے اس کے عین سامنے پہنچ گیا۔ کتنی ہی دیر تک شہزاد کو اپنے نزدیک کسی کی موجودی کا احساس نہیں ہوا۔ چار سالہ کم زور لڑکا بنا

Read more

وفاق المدارس اور کورونا وائرس

وفاق المدارس العربیہ نے کرونا وائرس جیسے عالمگیر ایشو پر بھی ہماری توقعات کے عین مطابق ایسی ”وکھری بات“ کی ہے، جس کی نظیر کسی بھی تعلیمی نظم میں نہیں مل سکتی۔ بحیثیت طالب علم میں کسی بھی زاوئیے سے اس فیصلے کے حق میں نہیں کیونکہ میں نے اگر پورا سال پڑھا ہے اور آپ نے پڑھایا ہے تو صرف دو دن میں تمام پرچے ہوسکتے تھے، یا پھر شوال کی کوئی ایک تاریخ دے کر پندرہ دن میں

Read more

با ادب با نصیب

آج بیگ صاحب کی زندگی کا بہت بڑا دن تھا، کیوں کہ آج ان کے نئے دفتر کا افتتاح تھا۔ دفتر میں ہی عملے کے لیے ایک چھوٹی سی تقریب کا انتظام کیا گیا تھا۔ کھانے سے فارغ ہوکر جب ملازمین اپنے اپنے کاموں پر چلے گئے توبیگ صاحب بھی اپنے ماتحت کو چند ہدایات دے کر اپنے کمرے میں چلے آئے۔ کمرے کے ایک جانب لگی میز کی کرسی پر بیٹھ کر وہ ایک فائل کا مطالعہ کرنے میں

Read more

بچپن کے کھیل پچپن والوں کے لیے یادیں

بڑے کہتے تھے کہ جسمانی ورزش صحت کے لیے اتنا ہی ضروری ہے جتنا پیٹ کے لیے روٹی اس لیے کہ کھیل کود ہر عمر اور ہر دور میں یکساں اہمیت کا حامل ہے۔ جو شخص کھیل کود کو پڑھائی اور دیگر ضروری مشاغل کی راہ میں رکاوٹ اور وقت کا ضیاع سمجھتا ہے اس کی دماغی اور جسمانی ساخت اور کارکردگی انتہائی توجہ کے قابل ہوتی ہے۔ ایک روز یوں ہی کسی واقعے کے زیر اثر یہ معروف مقولہ

Read more

آج کا مسلمان اور ہیروئنچی

شہر کے معروف پوش علاقے میں ایک ہیروئنچی گاڑی کی بیٹری چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ گاڑی میں اس قدر اطمینان سے بیٹھا تھا کہ یوں لگ رہا تھا کوئی مکینک کار کی مرمت کررہا ہو۔ ساتھ والے گھر کو کھٹکا گزرا تو متعلقہ گھر پر بطور تصدیق یہ کہہ دیا کہ ایک آدمی آ پ کی گاڑی میں بیٹھا ہوا کام کررہا ہے۔ آپ کے علم میں یہ بات ہے نا؟ بس پھر کیا تھا گھر کا مرد مشتعل

Read more

اپنے بچوں کو نمبروں کے خوف سے مت ماریں

بیٹے کی عمر بہ مشکل پانچ چھے برس ہوگی اور وہ نرسری کلاس کا طالب علم لگتا تھا۔ باپ اپنے بچے کو اپنی کلاس میں فیل ہونے کی وجہ سے اسکول سے واپسی پر بری طرح ڈانٹ رہا تھا ۔اس سرزنش کے کچھ دھندلے الفاظ ابھی تک میرے کانوں میں گونج رہے ہیں۔ حافظہ سے محو ہوجانے کی بنا پر کمی بیشی کے ڈر سے نقل کرنے پر معذور ہوں۔ ابا کے منہ سے نکلنے والے درشت الفاظ اور بچے

Read more

مردانہ کمزوری

ابھی پاکستان کو قائم ہوئے تھوڑا عرصہ ہی گزرا تھا کہ ایک انگریز خاتون نے پاکستان کی خاک چھاننے کا فیصلہ کیا، اسےسیاحت کے ساتھ ساتھ تحقیق سے بھی لگاؤ تھا، اسی لئے وہ سیر و تفریح کے علاوہ دنیا کے مختلف ممالک کی اندرونی صورت حال اور مزاج سے بھی واقفیت ضروری سمجھتی تھی، سو اس نے نوزائدہ مملکت کے وسیع ریگستان میں آبلہ پائی کا فیصلہ کیا۔ اس وقت دنیا کے ”مہذب“ ممالک میں پاکستان کی تیزی سے

Read more