خوف سے آزادی

سات ہزار کے لشکر کے ساتھ طارق بن زیاد پہاڑ کی اس ٹیلے جیسے آج جبل الطارق کے نام سے جانا جاتا ہے اترے تو انہوں نے کہا ”کشتیاں جلا دو“ ۔ تاریخ دان اس کی جو بھی توجیہات بیان کریں میرے نزدیک وہ اپنے لشکر سے خوف کو ختم کرنا چاہ رہے تھے اور وہ اس میں کامیاب رہے۔ اپنے سے کئی گناہ بڑے لشکر کا انہوں نے سامنا کیا اور اسے شکست دے کر مسلمانوں کے لیے یورپ

Read more

آخر کار ایک ہیجان انگیز اور ڈرامائی انداز میں چلنے والے قومی اسمبلی کے سیشن کا اختتام ہوا

پوری پاکستانی قوم سکتے کے عالم میں تھی، دنیا بھر کا میڈیا پاکستان اور اس کے پارلیمانی نظام کا مذاق اڑا رہا تھا۔ پاکستان کا آئین جو کئی زرخیز دماغوں کا دیا ہوا تحفہ ہے، آج خطرے سے دوچار تھا۔ لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال نے پورے ملک کو متاثر کیا۔ ایک بے یقینی کی صورتحال تھی، پوری ریاست ایک شخص کی انا، ہٹ دھرمی اور ضد کے سامنے بے بس نظر آ رہی تھی۔ امید ضرور تھی کہ ریاستی

Read more

یورپ کے دروازے پر قیامت کی دستک

اب جبکہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کو دو ہفتے ہونے کو آئے ہیں امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے جنگ کو روکنے کی اب تک کوئی سنجیدہ کوشش سامنے نہیں آ سکی ہے۔ روس کی پیش قدمی کو روکنے میں ناکامی پر واشنگٹن انتظامیہ بوکھلاہٹ کا شکار نظر آ رہی ہے اب جب کہ ان کے پاس روس کو دینے کے لیے کوئی دھمکی نہیں بچی وہ یوکرینی صدر ولادمیر زیلنسکی کو وہاں سے نکالنے کی

Read more

پانچ ہزار کلومیٹر دور لڑی جارہی جنگ اور پاکستان

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے ایک بار کہا تھا ”روس ایک بار کہیں پہنچ جائے تو آسانی سے واپس نہیں جاتا“ ۔ اب جب کہ روسی فوجیں یوکرین کو ہر طرف سے گھیرے ہوئے ہیں وہ اپنے اہداف حاصل کیے بغیر واپس جائیں گی اس کا تصور بھی محال ہے۔ بلکہ ممکن ہے مغرب کی کمزور پوزیشن کو دیکھتے ہوئے روسی فوجیں مزید آگے بڑھیں اور اطراف میں موجود دیگر یورپی ریاستوں پر بھی حملہ کر دیں۔ یہ کہنا قبل

Read more

اجارہ داری کی جنگ اور پرانے حریف کی واپسی

روسی صدر کے انتباہ نے پورے یورپ اور امریکہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے روسی صدر نے کہا۔ ”اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ کون ہمارے راستے میں کھڑا ہونے کی کوشش کرتا ہے یا ہمارے ملک اور ہمارے لوگوں کے لیے مزید خطرات پیدا کرتا ہے، انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ روس فوراً جواب دے گا، اور اس کے نتائج ایسے ہوں گے جو آپ نے اپنی پوری تاریخ میں کبھی نہیں دیکھے ہوں گے۔“

Read more