فطرت اللہ، اسلام کا نظریہ عدل اور امام شاہ ولی اللہ
ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشت امکاں کو ایک نقش پا پایا مرزا غالب کا یہ شعر انسانی فطرت کے لا متناہی وصف کا ترجمان ہے اور یہ فطرت درحقیقت فطرت اللہ ہے جو انسانی صورت میں عکس ریز ہے۔ اس فطرت کو جو فی الوقت دنیا کے ساڑھے سات ارب انسانوں کے اندر موجود ہے کو مقصدیت دینے کا واحد اور ناگزیر تقاضا معاشرے کی عادلانہ تشکیل ہے۔ عدل کو بنیاد بنا کر جو
Read more
