میرا قاتل میرا دلدار

کہنے والے کہہ رہے ہیں کہ پسند کی شادی کا یہی انجام ہوتا ہے، اور یہ بھی سننے کو ملا صرف مارا ہی تو ہے، عورت کے حسن میں اس کے گیسو یعنی بال ہی اس کی شخصیت کو مزید پر اثر بناتے ہیں، ارے جائیں عورت ہی کیا کسی سرمنڈے مرد کو دیکھ کر سوال ضرور ہوتا ہے کہ ہائے اچھا بھلا ہے بیچارے کے بال نہیں افسوس تو ہوتا ہوگا ایسے اس جیسے کئی اور جملے اور باتیں ہیں جو لکھی جا سکتی ہیں۔

Read more

انڈے کتنے اچھے ہیں

آمنہ مفتی دو برس پہلے اپنے ایک کالم ”مرغی تو نے اچھا کیا“ میں لکھتی ہیں مرغے میں نے انڈا دیا۔ مرغی تو نے اچھا کیا انڈے کتنے اچھے ہیں پاؤں تیرے ننگے ہیں انڈے بیچو، جوتے لو یہ نظم میری نہیں۔ یہ نظم کس کی ہے۔ مجھے معلوم نہیں، شاید لکھتے ہوئے کچھ الفاظ…

Read more

مسلم لیگ ن کا سریلا شکوہ

نواز شریف یہ کیا ہوا، کیسے ہوا، کب ہوا، کیوں ہوا؟ شہباز شریف زندگی کے سفرمیں گزر جاتے ہیں جو مقام وہ پھر نہیں آتے مریم نواز، کچھ تو لوگ کہیں گے لوگوں کا کام ہے کہنا، چھوڑو بیکار کی باتوں میں کہیں بیت نہ جائیں رینا حمزہ شہباز، مجھے تیری محبت کا سہارا مل…

Read more
––>