ایک فرد یا حکمت، انسانیت اور تاریخ کا پورا سنگم

غیر معمولی افراد کے دائرے میں، بہت کم ایسے ہوتے ہیں جن کی چمک نہ صرف ان راستوں کو روشن کرتی ہے جن پر وہ چلتے ہیں، بلکہ ان دلوں کو بھی روشن کرتے ہیں جنہیں وہ چھوتے ہیں۔ جب میں گہرے احترام اور تعریف کے ساتھ ان الفاظ کو قلم بند کرتا ہوں، میں ایک ایسے فرد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جس کی زندگی میں حکمت، انسانیت اور تاریخ کا امتزاج ہے وہ فرد ایڈوکیٹ کامران گل۔

Read more

پرائمری سکول کی نصابی تعلیم

مجھے ہمیشہ سے شوق رہا ہے کہ میں وجہ وہ جان سکوں کہ دوسرے قومیں ہم سے تعلیم اور ترقی میں آگے کیوں ہیں۔ مجھے جو پہلے عنصر ملا وہ ان قوموں کا نصاب تعلیم ہے۔ ان کے نصاب تعلیم میں جو اضافی جزئیات ہیں اور ہمارے نصاب میں بچپن شامل ہی نہیں ہیں میرے مشاہدے کے مطابق وہ بنیادی وجوہات و جزئیات ذیل ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک کریٹکل تھنکنگ ایک سبجیکٹ بچپن سے پڑھانا شروع کر دیتے ہیں کریٹکل

Read more

انٹرنیٹ کی سہولت کی اہمیت اور ہم بدقسمت قبائل

ہم قبائل کو موبائل انٹرنیٹ اور جدید طرز کی ٹیکنالوجی سے کیوں دور رکھا جا رہا ہے۔ جہاں دنیا گلوبل ولیج بن چکی۔ آخر وجہ کیا ہے۔ اور یہ ظلم کب تک چلے گا۔ انٹرنیٹ سے تعلیم انٹرنیٹ آن لائن تعلیم کی اجازت دیتا ہے، جس سے گھر بیٹھے افراد کے لیے دنیا میں کہیں سے بھی کلاسیں لینا اور ڈگریاں حاصل کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ جو کہ شاید ہمارے حکمرانوں کو پسند نہیں کہ ہم علم حاصل کر سکیں۔

Read more

دیہی زندگی کو گلوریفائی کرنے والوں کے نام ایک تلخ حقیقت

ہمارے ہاں دیہی زندگی کو بہت زیادہ آئیڈیلائز کیا جاتا ہے کہ دیہی زندگی بہت پر سکون ہوتی ہے، یہاں کی زندگی سادہ، آسان، غیر پیچیدہ، فطری، بناوٹ اور دکھاوے سے پاک اور مسائل سے پاک ہوتی ہے۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہاں رہ کر دنیاوی جھمیلوں سے دور رہا جا سکتا ہے اور ذہنی سکون حاصل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن میرا جواب ہے نہیں! دیہاتوں میں زندگی اتنے مسائل سے بھری ہے کہ وہ یہاں کے پرسکون

Read more

ہمارے اصل معمار ہیرو

ایک تو ہیرو قصے کہانیوں میں پائے جاتے ہیں جن کا کہانیوں سے باہر کوئی وجود بھی نہیں ہوتا۔ قصے کہانیوں سے باہر جو وجود رکھتے ہیں۔ ان کے اندر بھی کوئی نا کوئی ہیرو وجود رکھتا ہی ہے۔ خیالی اور حقیقت سے دور۔

لیکن حقیقی دنیا میں بھی ہیرو پائے جاتے ہیں جنہوں نے اپنی صلاحیتوں، لگن، محنت، جانفشانی، خیالات اور سوچ سے اپنے علاقے، ملک، قوم اور معاشرے پر اثرات چھوڑے ہوتے ہیں اور کسی نا کسی طرح لوگوں کی زندگی اور رہن سہن اور سوچ پر ان کے نقش نمایاں ہوتے ہیں۔

Read more

عرفان اور تصوف کیا ہیں؟ ۔ پیر و مرشد کے کلام سے انتخاب

دنیا کی موجودہ سرکش اور باغیانہ حالت اور اِس میں انسانوں کے غیرمستحکم باہمی تعلّقات، بہت سے ناپسندیدہ واقعات اور ماضی و حال کے بے بنیاد اور منتشر نظریات کی ارادی اور غیرارادی تلاش کا نتیجہ ہیں، لہٰذا تمام فطری اور جبلّی اقدار، امکانات اور انسانی وجود کی بنیاد میں موجود سرچشمے اِس وقت تباہ ہونے کے خطرے سے دوچار ہیں۔ یہ خطرے کی علامت ہے جو اِس عہد کے انسانوں، بطورِ خاص دنیا بھر کے اہلِ فکر اور امن

Read more

خدمت خلق میرے نظر میں

خدمت خلق معاشرے کی فلاح و بہبود کے لئے کوشش کرنے کا نام ہے اور خدمت خلق کا اصول یہ ہے کہ #فرسٹ۔ اجتماعی۔ مفاد۔ اور۔ سیکنڈری۔ ذاتی۔ مفاد : اور یہی مفاد کی سیکوینس کو آگے پیچھے کرنے سے خدمت خلق کا نام تبدیل ہو تا ہے پھیر نام مفاد پرستی بن جاتی ہے۔ اور ناکامی کا عنصر یہی سے شروع ہوتی ہے۔ خدمت خلق کی بنیاد رکھنے میں کوشش کرنی چاہیے سماجی تبدیلیوں کی، ترقی کی، ہم آہنگی

Read more