امریکہ نے واپسی کی راہ لی
جب سے امریکہ نے افغانستان میں قدم رکھا اس دن سے مشرق وسطی میں حالات ناسازگار ہونا شروع ہو گئے جس سے ان سے منسلک اتحادی ممالک کے مسائل بھی بڑھنے لگے کبھی اکنامک مسائل، کبھی معاشرتی تو کبھی مذہبی الغرض جتنے ممالک بھی امریکہ سے منسلک رہے ہیں ان تمام کو امریکہ نے ہمیشہ ڈو مور کا مطالبہ سامنے رکھا جس سے اس مطالبے کی وجہ سے امریکہ سے منسلک ممالک ہمیشہ پیچھے ہٹتے گئے حالیہ ان ممالک کی
Read more
