سندھی افسانچے
تخلیق: ڈاکٹر احسان دانش ترجمہ: شاہد حنائی (کویت) شہر یہ کون سا شہر ہے جس کے ہر چوک پرامن کے لیروں لیر جھنڈے پھڑپھڑا رہے ہیں۔ ہر گلی مقتل گاہ معلوم ہو رہی ہے۔ ہر چہرہ ڈرا سہما ہے۔ یہ کون سا شہر ہے؟ مَیں نے ایک ایسے شخص سے پوچھا جو کہ مجھے اس شہر میں سب سے مطمئن اور خوش نظر آرہا تھا۔ اس نے کہا، ”یہ درد نگر ہے۔ اس شہر کی شاہراہیں ہر روز خون سے
Read more
