اس ملک کے شہری کہاں جائیں؟

اگر بذریعہ قلم موجودہ حکومت کی کارکردگی پراظہار خیال کیا جائے یا پھر محتاط یا بے باک الفاظ استعمال کرتے ہوئے اب تک کی حکومتی کارکردگی پر اُنھیں آئینہ دکھایا جائے تو سوشل میڈیا پر موجود حکومتی بقراطوں کی جانب سے وہ آو بھگت کی جاتی ہے کہ طبیعت ہری اور دماغ روشن ہوجاتا ہے۔ اورتو اور اگر اپوزیشن کی برسہا برس کی کچرا کنڈی کا در کھولا جائے تواپوزیشن کے سقراطوں کی جانب سے دیسی تڑکا لگی گالیوں سے

Read more

چھت سے محروم مالکان اور ریاستی روش

پاکستان کے مزدور قوانین مزدوروں کے بے شمارحقوق کا تحفظ کرتے ہیں، صنعتی قوانین میں ورکر زویلفیئر فنڈ (WWF 1971 (ء میں قائم کیا گیا جس کا مقصد صنعتی مزدوروں کی معیار زندگی کو بہتر بنانے کی خاطر بہترین سہولیات کا فراہم کرنا ہے، یہ فنڈ صنعتی منافع میں مزدوروں کے حصے کی تقسیم کے بعد نافذ کردہ رقم کی وصولی سے کام کرتا ہے جس کے ماتحت صوبائی سطح پر ورکر ویلفیئر بورڈتشکیل دیا جاتا ہے جس میں مزدوروں

Read more

اک شہنشاہ اور میرا عزیز دوست

میرے ایک عزیز دوست نے اپنی بیٹی کی شادی امریکہ میں مقیم ایک پاکستانی خاندان میں طے کی، میرے دوست کی بیٹی کے سسرال والے چودہ دن کے لئے پاکستان تشریف لائے اور ایک ہفتے میں نکاح کرنے کا عندیہ دیا جس میں یہ بھی طے ہوا کہ ولیمے کی تقریب بچی کے امریکہ منتقل ہوجانے کے بعد ہو گی جس میں لڑکی کے والدین کو بھی شرکت کرنا ہوگی والدین کے ویزہ پروسس کا مرحلہ بچی کا امیگریشن ویزہ

Read more

عوام کو کچرا کنڈی پر پھینک دیا گیا ہے

اگربذریعہ قلم موجودہ حکومت کی کارکردگی پراظہار خیال کیا جائے یا پھر محتاط یا بیباک الفاظوں کا استعمال کرتے ہوئے اب تک کی حکومتی کارکردگی پر اُنھیں آئینہ دکھایا جائے تو سوشل میڈیا پر موجود حکومتی بقراطوں کی جانب سے وہ آو بھگت کی جاتی ہے کہ طبیعت ہری اور دماغ روشن ہوجاتا ہے اورتو اور اگر اپوزیشن کی برسہا برس کی کچرا کنڈی کا در کھولا جائے تواپوزیشن کے سقراطوں کی جانب سے دیسی تڑکا لگی گالیوں سے وہ

Read more

کیا کراچی اپنے شہریوں کے لئے ایک قبرستان بن چکا ہے؟

ایک زمانہ تھا کراچی، دانشوروں، سیاستدانوں، سائنسدانوں، صحافیوں، پروفیسروں، شاعروں، اور ان جیسے ان گنت نگینوں کی تجوری تھا، تجوری کھولو ایک سے ایک نگینہ برآمد ہوتا تھا۔ چٹکی بجاتے ہی مسئلے ایسے حل ہوتے تھے جیسے مسئلہ نام کی کوئی چیز تھی ہی نہیں، پاکستان کے سب سے بڑے شہر کاہر سسٹم جدید اور فُل پروف تھا۔ پانی، بجلی، گیس، ٹیلی فون کا نظام قابلِ رشک تھا۔ کراچی سرکلر ریلوے نے پبلک ٹرانسپورٹ کے بوجھ کو کندھوں پر اُٹھا

Read more

ضیعف العمری کی نحیف آوازیں

دنیا میں سینئر شہریوں کا احترام کیا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ دُنیا بھر کے دانشوروں کو اس سوچ و بچار کی دعوت دے رہی ہے کہ دُنیا بھر کے ضعیف العمر شہریوں سے کس طرح استفادہ حاصل کیا جائے کہ وہ اپنے ملک کے لئے کسی طور کارآمد ہو سکیں کیونکہ اگر عمر رسیدہ افراد کو کارآمد نہیں بنایا گیا تو آنے والے چند ہی برسوں میں ساٹھ سال یا اُس سے زائد عمرکے افراد کی بڑھتی ہوئی شرح کے سبب عالمی بحران کا سامنا لازمی ہو گا۔

Read more

نئے سال کی خوشی ہم کیوں منائیں ؟

نئے سال پر کیا لکھوں سمجھ سے بالاتر ہے ۔ وہی مہنگائی کی چکی میں پستے انسان ،وہی یکسانیت ،وہی حیوانیت،وہی جذباتیت،وہی بیچارگی،وہی لاچارگی اِن سوچِ محرومیوں کے مرہون منت ذہن میں اس سوال کا کلبلاناکوئی تعجب خیزی نہیں کہ کیوں پاکستان میں ہر 31دسمبر کو آہوں، سسکیوں ،نامحرومیوں ،نامُرادیوں کا آخری دن سمجھ لیا جاتا ہے اورہر یکم جنوری کو خوامخواہ خوشی کا دن تصور کر لیا جاتا ہے؟ سوچنے کا مقام تو یہ ہے کہ کیا یکم جنوری

Read more

صدرِ مملکت کی عجیب و غریب منطق

منطق کی تعریف کچھ اس طرح سے سامنے آئی ہے کہ منطق افکار کا علم ہے جس کو زبان کے وسیلے سے اظہارِ بیان میں لایا جاتا ہے۔ اسی فکریِ علم کے تحت جب ہم کوئی دعویٰ کرتے ہیں تو اُسے منطقی استدلال سے درست ثابت کرنا ہوتا ہے ورنہ دیے گئے بیان کو دیوانے کی بَڑ سے زیادہ نہیں سمجھا جاتا، اس مشکل ترین کام کو کرنے کے لئے کچھ خاص قسم کے نگینے ہوا کرتے ہیں جن کا

Read more