خدیجہ حملہ کیس: زبان خنجر چپ ہی رہے گی

آج  4 جون 2018 کے دن لاہور ہائی کورٹ نے ملزم شاہ حسین کو بری کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے۔ انصاف ہوتا دکھائی بھی دینا چاہیے۔ ایک اور مشہور قول ہے کہ انصاف میں تاخیر، انصاف کی تدفین ہے۔ کل سے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان طالبہ کی کچھ تصاویر گردش کر رہی ہیں۔ ایل ایل بی کا امتحان دے رہی ہے۔ بیس بائیس سال عمر ہو گی۔ ساری جوانی اس کے سامنے

Read more