شکردخت، چار دہائیاں، چار صدیاں

فیس بک پر ایک دوست کے سٹیٹس میں اس تحریر نے چار صدیوں کی تاریخ جیسے آنکھوں کے آگے گھما دی۔ ریاض اعوان کی طرف سے لگائے جانے والی تحریر جو ”فرساد“ نامی لکھاری سے منسوب تھی، کچھ یوں تھی: ”شکر دخت آدھی عقل رکھتی ہے۔” جس دن ”شکر دخت“ اس دنیا میں آئی، آیت اللہ فیاض کی عمر سینتالیس سال تھی اور وہ کتاب ”اصول فقہ“ لکھ رہے تھے۔ جس دن شکر دخت کا داخلہ میڈیکل کالج میں ہوا،

Read more

ٹڈی دل معیشت کے لیے کرونا سے زیادہ خطرناک؟

عالمی ادارہ خوراک و زراعت کے مطابق ٹڈی دل کے حملے کی وجہ سے پاکستان کی فصلوں کو پہنچنے والا مجموعی نقصان ایک ہزار ارب روپے کے برابر ہو سکتا ہے۔ وسطی پنجاب کا ایک کسان اپنے کھیت کو ٹڈی دل سے بچانے کی کوشش کر رہا ہے (اے ایف پی) پاکستان کو کرونا (کورونا) کی وبا کے آتے ہی ایک اور وبا نے بھی گھیرے میں لے لیا ہے، یعنی ٹڈی دل یا لوکسٹ نے جس کے حملے کی

Read more

پینشن کا بے قابو جن اور اس کا حل

مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہونے پر پینشن کا مالی فائدہ ہمارے ہاں اکثریت کی سرکاری نوکری کی جستجو کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہے اور یہ کوئی بری بات بھی نہیں۔ اگر آپ ایک دفعہ سرکار پاکستان کے ملازم ہوجائیں تو انگریز دور کے لاگو کردہ موجودہ پینشن قوانین کے تحت سرکار نہ صرف آپ کو ریٹائرمنٹ کے بعد ماہانہ پینشن دیتی ہے بلکہ آپ کے اس دنیا سے گزر جانے کے بعدآپ کی بیوہ

Read more

چیئرمین ایف بی آر کی تقرری اور جسٹس فائز عیسیٰ سے متعلق خدشات

ایک شخص سے کسی نے کتا مانگا۔ آگے سے جواب ملا ”پہلی بات تو یہ کہ میرے پاس کتا ہے ہی نہیں لیکن اگر ہوتا بھی تو میں تمہیں نہ دیتا“ ۔ یہ ہوتی ہے نیت کی نیکی اور آج جب چیئرمین ایف بی آر کا تین ماہ کے لئے عارضی تقرری کا حکم نامہ دیکھا تو یہ واقعہ یاد آ گیا کہ کیسے عمران خان صاحب کی حکومت اس شخص کے مصداق نیت کی نیکی بھی نہیں کرنا چاہتی۔

Read more

لاش بن جاؤ

آج کی صبح بہت حسین لگی کیونکہ میں ایسے پاکستان میں جاگا ہوں جس میں واحد کرپٹ شخص محمد نواز شریف کو 6 سال کی محنت شاقہ کے بعد ’اپنی طرف‘ سے ٹھکانے لگا دیا گیا، اور اب سب امن شانتی ہے، پاکستان پیرس بن گیا ہے، کوئی رشوت خور نہیں، ہر ادارے میں چیک بغیر حصہ دیے کلیئر ہو رہے ہیں، اور، اور، اور۔ ڈگڈگی اچھی بجائی گئی ہے، قوم اس دھن پہ کچھ عرصہ مست رہے گی اور

Read more