انسداد عصمت دری کا قانون

میں نے اپنے 18 ستمبر کے کالم ’نظام کی اصلاح کریں‘ میں کہا تھا کہ صرف سزاﺅں میں سختی مجرموں کو جنسی جرائم سے نہیں روک سکتی۔ اس سلسلے میں ہمیں مجرموں کو پکڑنے، ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے اور انہیں سزا دینے کے عمل کو یقینی بنانا ہوگا۔ ہمارے نظام عدل میں بہت پیچیدہ سقم پائے جاتے ہیں، جس کی وجہ سے بعض اوقات عدم رپورٹنگ کی بنا پرمجرم کی یا تو گرفتاری عمل میں نہیں لائی

Read more

قانون کی بالا دستی اور وزیر اعظم کا عزم

پاکستان کی جمہوری تاریخ پر اگر نظر ڈالیں تو سوائے مایوسی اور کوتاہ نظری کے کچھ نظر نہیں آتا۔ ایک طرف سیاسی جماعتیں ہیں جنہوں نے اقتدار کے لیے سیاست میں ایسے خلا پیدا کیے جن میں آمریت باآسانی سما گئی۔ دوسری طرف اشرافیہ ہے جس نے سیاست دانوں کے ساتھ مل کر ایسی ملک دشمن پالیسیاں بنوائیں کہ ملک کے پہلے تو دو ٹکڑے ہوئے، پھر اس کی معیشت امریکی قرض دینے والی ایجنسیوں کے ماتحت آ گئی۔ ساٹھ

Read more

کچھ شاہراہوں کے نام بدلنے کے بارے میں

لاہور کی نکولسن روڈ کا نام تبدیل کرکے نوابزادہ نصر اللہ خان روڈ رکھنے پر آخر یہ اشتعال انگیز بحث کیوں؟ جیسا کہ شیکسپئر نے کہا کہ ’’نام میں کیا رکھا ہے؟ گلاب کو کسی بھی نام سے پکارا جائے تو بھی اس کی خوشبو وہی رہے گی۔ ‘‘ لوگ پوچھتے ہیں، ’’کیا یہ صرف نام کی تبدیلی ہے اور مجسمے کی تباہی سے زیادہ کچھ نہیں، کیا یہ ماضی کی ناانصافیوں کی تلافی کرتا ہے یا ہمارے نو آبادیاتی

Read more