کراچی دھرنا: پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی ملی بھگت

              آج جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ( سندھ حکومت ) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جماعت اسلامی کا اکیس روزہ دھرنا ختم ہوا! جماعت اسلامی نے کراچی میں کراچی کے حقوق کے لئے بالخصوص بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا دیا ہوا تھا جو بالا آخر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کے لئے جنگ جیت لی۔ یہاں یہ بات بتانی ضروری

Read more

پاک بھارت کرکٹ میچ: موقع اب ہے موقع

ورلڈ کپ ہو تو موقع موقع کانوں میں گونجنے لگتا ہے، آئی سی سی کی جانب سے دو ورلڈ کپس منعقد ہوتے ہیں ایک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اور دوسرا پچاس اوورز کا ورلڈ کپ۔ دونوں ورلڈ کپس میں مجموعی طور پر پاک بھارت بارہ دفعہ آمنے سامنے آئے اور بارہ کے بارہ میچز پاکستان ہار گیا اور یوں بھارتیوں کو موقع فراہم کیا کہ وہ ہر ورلڈ کپ میں پاکستان کا مذاق اڑائیں اور موقع موقع گائیں۔ آخر ہم

Read more

مذاکرات سے آگے

افغانستان تقریباً چالیس پینتالیس سالوں سے جنگ کی حالت میں ہے دونوں جنگیں افغانستان جیسے پسماندہ ملک نے دنیا کیدو سب سے بڑی طاقتوں کے خلاف لڑیں، پہلی جنگ اس وقت کے متحدہ سویت رشیاء کے خلاف لڑی اور دوسری جو اب اختتام کی جانب بڑھ رہی ہے وہ امریکہ کے خلاف لڑی، پہلی جنگ کا نتیجہ تو ہم سب نے دیکھا کہ دنیا کی دو بڑی طاقتوں میں سے ایک طاقت کا شیرازہ بکھر گیا اور کئی ریاستوں میں

Read more

لاوارث کراچی

کراچی پاکستان کا معاشی حب، عروس البلاد، میٹرو پولیٹن سٹی اور بہت سے ناموں سے جانا والا شہر! آج کس حال میں ہے؟ میں 2010 میں کراچی گیا تھا مجھے اس وقت سب سے زیادہ تعجب یہ دیکھ کر ہوا کہ گراؤنڈز یا گلیوں میں نوجوان کرکٹ وغیرہ کھیلتے نہیں دکھائی دیے اور شہر کی تباہی کی یہ سب سے بڑی نشانی تھی مجھے اس وقت بہت دکھ ہوا تھا کیونکہ ہم اس ہی شہر کی گلیوں، میدانوں میں کھیل

Read more

۔۔۔اور حنیف خان نے ایک اور موقع ضائع کر دیا

1982 میں بمبئی ( انڈیا ) میں ہاکی ورلڈ کپ ہوا تھا جو پاکستان نے مغربی جرمنی کو فائنل میں ہرا کر تیسری دفعہ اور مسلسل دوسری دفعہ جیتا تھا اور ورلڈ چیمپئن کا تاج اپنے سروں پر سجایا تھا، اس وقت کرکٹ کا عوام میں اتنا جوش و خروش نہیں ہوا کرتا تھا، ہاکی پاکستان بھر میں دیکھی جاتی تھی اور پورے جوش و خروش سے۔ اس ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والوں میں حنیف خان بھی

Read more