کیا اولاد ایسی بھی ہوتی ہے؟

آج ایک لڑکی پہلی دفعہ کارڈ بنوانے کے لیے آئی۔ اٹھارہ انیس برس کی تھی۔ مقامی نہیں تھی۔ باپ نارمل پراسیس پر آمادہ تھا اور ہزار روپیہ مجھے تھما چکا تھا مگر لڑکی ایگزیکٹو پر زور دے رہی تھی اور اپنے باپ سے شدید بحث کر رہی تھی۔ کہنے لگی کہ کارڈ نہیں بنوا کر دینا تھا تو یہاں کیوں لا کر ذلیل کروا رہے ہیں۔ آپ کو نہیں پتہ آپ چپ رہیں۔ میں نے بھی جلدی بنوانے کی ضرورت

Read more

انسانیت مر گئی ہے، بس ایک آس باقی ہے

آج دفتر میں ایک خاتون اپنے بیٹے کے ساتھ پتہ تبدیلی کا پراسیس کرانے آئی۔ لڑکا میری عمر کا ہی لگ رہا تھا۔ پراسیس کے بعد انہیں فارم پڑھ کر ریسیپشن پر جمع کرانے کا کہا۔ ان کے جانے کے بعد مجھے یاد آیا کہ ان کے بقیہ ڈھائی سو تو میں نے انہیں ادا ہی نہیں کیے۔ سو میں نے اپنی نشست سے اٹھ کر ہال میں نظر دوڑائی۔ ایک طرف دونوں ماں بیٹا فارم پڑھتے دکھائی دیے۔ ان

Read more

عمرانی حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ

بے نظیر انکم سپورٹ کا ادارہ محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کی کاوشوں سے پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008 میں قائم ہوا تھا۔ اس ادارے کے پاس پاکستان کے غریب ترین غریب خاندانوں کا سب سے بڑا ڈیٹا بیس ہے جس کا حصول گھر گھر جا کر سروے سے کیا گیا۔ یہ اس سطح پر پاکستان کا پہلا اور واحد فلاحی ادارہ ہے۔ کم و بیش 24 ہزار ملازمین اس وقت ادارے میں اپنی خدمات سر انجام دے

Read more