گرین اکانومی : موسمیاتی تبدیلیاں اور سرمایہ دارانہ نظام
پچھلے کچھ برسوں سے موسمیاتی تبدیلیوں پر بڑے زور و شور سے بات ہو رہی ہے۔ سائنس دانوں سے سیاست دانوں تک ہر کوئی عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کی وجوہات اور ان کے سدباب پر اپنی رائے دے رہا ہے۔ عالمی ادارے اور حکومتیں کانفرنسیں کر رہے ہیں اور پروگرام چلا رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو ان تمام سرگرمیوں میں ایک قسم کی منافقت، تکبر اور ہٹ دھرمی ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام کے رکھوالے ادارے پالیسیاں اور پیسہ بنا
Read more

