باپ

باپ جنت کا دروازہ یہ تو سب جانتے ہیں مگر باپ دنیا میں ایک گھنا سایہ ایک بے لوث بے غرض محبت کا ایسا چشمہ ہے جس سے ہر موسم میں ٹھنڈا میٹھا پانی بہتا رہتا ہے۔ باپ وہ چھت ہے جو سخت گرمی خود برداشت کرتا ہے مگر اپنی اولاد کو مکمل سایہ فراہم کرتا ہے موسموں کی سختی یا زمانے کی بے رخی اپنوں کی بے حسی یا غیروں کی خودغرضی سب چپ چاپ سہتا ہے مگر اپنی

Read more

باپ کے حلیے پر شرمندگی یا فخر؟

شام کے وقت کالج کے دوستوں کے ساتھ چائے کی چسکی لیتے ہوئے میری نظر ایک شخص پر پڑی جو تقریباً لڑکھڑاتا ہوا بس سے اترا ذرا غور سے دیکھا تو وہ ابا تھے جو اپنے دفتر سے واپس آ رہے تھے پسینے میں شرابور شکن آلود کپڑے بوسیدہ سے جوتے۔ میں نے جھٹ اپنا منہ دوسری طرف کر لیا اور دوستوں سے باتیں کرنے لگا۔ مجھے ڈر تھا کہیں ابا میری طرف نہ آ جائیں اور میرے دوست انہیں

Read more

نال بلوچستان کا سفر

بلوچستان کا نام ہمارے میڈیا اور دیگر لوگوں نے کچھ ایسے رنگ میں پیش کیا ہے کہ عام پاکستانی جس کا تعلق بلوچستان سے نا ہو یا جس نے کبھی بلوچستان نہیں دیکھا ہو۔ اس کے لیے بلوچستان یا دہشت کی علامت ہے یا پھر جو دوسرا خیال ذہن میں آتا ہے وہ جابر و ظالم سرداروں کے زیرنگیں کچلے ہوئے پسے ہوئے لوگ جنہیں کسی قسم کا شعور نہ ہو۔ یہ اور اسی طرح کے خیالات لیے ہم بلوچستان

Read more

تھرپارکر کا سفر

تھر پارکر۔ یہ نام سن کر بھوک، ننگ، افلاس، غربت، مدقوق چہرے، لاچار جسم، دھول، خاک، وحشت اور ایک یاسیت کا خاکہ ابھرنے لگتا ہے ذہن میں آنکھیں خود بخود اپنے آپ سے نظریں چرانے لگتی ہیں۔ بہت مشکل سے تقریباً بالجبر میں نے خود کو تھرپارکر کے سفر کے لیے تیار کیا۔ کراچی سے انڈس ہائے وے پر گھارو سے ہوتے ہوئے سجاول سے کتراتے ہوئے بدین پہنچا۔ ایک ہوٹل پر چائے پی، تھوڑا سستانے کے بعد سفر دوبارہ

Read more