پختون خواہ کے وسائل: شمس مومند کی تصنیف

یہ کتاب کل 118 صفحات پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں پختون خواہ کے آبی ذخائر اور وسائل، معدنیات، جنگلات، تجارت، انسانی وسائل سمیت سیاحت پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ مقدمہ میں افراسیاب خٹک لکھتے ہیں کہ یہ کتاب پڑھ کر ذہن میں تین سوال ضرور پیدا ہوتے ہیں ● کہ اتنے قدرتی وسائل ہونے کے باوجود صوبے میں صنعتی ترقی کیوں نہیں ہوئی؟ یعنی خام مال، مزدور اور بجلی پختون خواہ کے ہو اور صنعت دوسرے صوبوں

Read more

دارا شکوہ کے مذہبی، سماجی نظریات اور دور حاضر

دارا شکوہ گوتم بدھ کے ہندوستان کا باسی تھا۔ راگ وید، سام وید، یجر وید، اتھرو وید اور مہا بھارت کے پڑھنے والوں کے درمیان زیست کے ماہ و سال گزار رہے تھے۔ ایک طرف آپ خدا کے عرفان حاصل کرنے کی سعی و جستجو کے آرزو مند تھے تو دوسری طرف آپ مذہبی ہمہ گیریت کے قائل تھے۔ اس کے باوجود کہ کچھ ہی عرصہ پہلے مجدد الف ثانی نے مذہبی ہمہ گیریت کے خلاف جلال الدین اکبر پر

Read more

صفدر زیدی کا ناول: بنت داہر

دنیا میں ہمیشہ فاتح اور غالب قوموں کی تاریخ لکھی جاتی ہے۔ ان کے نظریات مغلوب قوموں پر ٹھونس دیے جاتے ہیں۔ مغلوب قوم کی تاریخ، تہذیب و تمدن، ثقافت، طور طریقے اور روایات کو اس طرح غالب قوم غائب کرتی ہے جس طرح پانی ریت میں غائب ہو جاتا ہے۔ یہی کچھ سندھ کے ساتھ بھی ہوا، جب عربی حملہ آور یہاں آئے تو انہوں نے اپنی تاریخ و تہذیب یہاں لا کر سندھ و ہند کی تاریخ اور

Read more