پاکستان نیوی میں گزارے سنہرے دن: پہننا ہمارا یونیفارم اور پریڈ گراؤنڈ میں پہچننا
تیسرے دن صبح پانچ بجے اٹھے روٹین کے معاملات سے فارغ ہو کر سفید یونیفارم پہنی، لانگ بوٹ پہنے، سر پر نیول راؤنڈ کیپ سجائی، بیرک میں لگے قد آور شیشے میں اپنے آپ کو دیکھا کہ تیاری مکمل ہے۔ تیاری مکمل تھی۔ ساڑھے سات بجے ہم تنویر احمد جو کہ ہماری کلاس کا لیڈر تھا کی ہمراہی پریڈ گراؤنڈ کی طرف چل پڑے۔ تنویر احمد نے گراؤنڈ میں جو جگہ ہماری کلاس کے لئے مخصوص تھی وہاں پہنچ کر
Read more
