ظفر اقبال کے تین مسئلے اور میرے پونے چار سوال

اردو کی ادبی تاریخ میں شاید ہی کوئی شاعر ظفر اقبال جیسا متنازع اور اختلافی ہو گا۔ ایک طرف تو ان کے چاہنے والے ان گنت ہیں، جو عہد ساز، جدید غزل کے امام اور پوری دو نسلوں کا ٹرینڈ سیٹر سمجھتے ہیں، تو دوسری طرف ایسے لوگوں کی بھی کمی نہیں جو انہیں متشاعر اور رطب و یابس کا نمائندہ قرار دیتے ہیں۔ اس کی کئی وجہیں ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ اپنی دشمنی کے لیے وہ

Read more

میرا جی: جنسی مریض یا جینئس؟

دو ہزار دس فیض صدی تھی، دو ہزار گیارہ راشد صدی، دو ہزار بارہ منٹو صدی۔ اس دوران اردو کے ان کوہ قامت نابغوں پر درجنوں تحقیقی و تنقیدی کتابیں چھاپی گئیں، پر مغز سیمینار اور کانفرنسیں منعقد کی گئیں، الیکٹرانک میڈیا نے خصوصی پروگرام ترتیب دیے، ادبی رسالوں نے خاص نمبر چھاپے۔ لیکن اس تمام ہاؤ ہو میں کسی کو ایک نام یاد ہی نہ رہا، یا اگر یاد بھی رہا تو محض سر سے بوجھ اتارنے کی مانند۔

Read more

ریاست حیدر آباد دکن انڈیا کے آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی

وقت: 18 ستمبر 1948، دن 12 بجے مقام: حیدرآباد دکن سے پانچ میل دور تقریب: ہندوستان کی سب سے بڑی اور گنجان آباد ریاست حیدرآباد کی جانب سے انڈین فوج کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی رسم کردار: حیدرآباد کے کمانڈر انچیف جنرل سید احمد العیدروس اور انڈین فوج کے میجر جنرل جینتو ناتھ چودھری۔ جنرل چودھری نے، جو بعد میں آرمی چیف بنے، اس تاریخی واقعے کی تفصیل کچھ یوں بیان کی ہے: ‘مجھے بتایا گیا تھا کہ اس موقعے

Read more