ٹرمپ کی ڈیل آف دی سنچری اور فلسطینی احتجاج

بالآخر تین سال کے طویل انتظار، فلسطینیوں اور آٹے میں نمک برابر کچھ مسلم ممالک کی مخالفت کے باوجود صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے بارے اپنے امن منصوبے کا اعلان کر دیا۔ بظاہر امن کے خاطر پیش کیا جانے والا یہ منصوبہ دراصل امریکی حکام کی طرف سے فلسطینی اور 1967 کے بعد عرب علاقوں پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے، فلسطینیوں کی نسل کشی، عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر کے فلسطینی اور عرب علاقوں پر قائم

Read more

مریم نواز کی سیاسی حکمت عملی

پاکستانی سیاست کے افق پر 28 جولائی 2017 کے عدالتی فیصلے کہ بعد کے بدلتے سیاسی حالات کا جائزہ لیا جائے تو مریم نوازصاحبہ کی ذات سے کوئی کتنا ہی اختلاف کیوں نہ رکھتا ہواس ایک نقطہ پر سب متفق ہیں کہ وہ جس کو اس پارٹی کی کمزوری کہا جا رہا تھا اس نے اپنی کامیاب حکمت عملی سے خود کو اس پارٹی کی طاقت بنا کر پیش کیا۔ نامساعد حالات میں مریم صاحبہ نے پارٹی ووٹرز اور ورکرز

Read more

اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجوہات (ڈاکٹر صغرا صدف سے معذرت کے ساتھ)

سوال کرنا انسان کا بنیادی حق ہے اور اس حق کو تسلیم کرنا معاشرے کے مہذب ہونے کی نشانی ہے۔ اہم موضوعات کو کسی کی دل آزاری اور انسانی احساسات کو مجروع کیے بنا زیر بحث لانا بلاشبہ معاشرے میں علم، آگہی، ترقی اور انسانوں کے درمیان سلجھے خیالات کی ترویج کا باعث سمجھا جاتا ہے۔ ڈاکٹر صغرا صدف کا کالم اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کی وجہ؟ پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ ۔ محترمہ نے بہترین اور شائستہ الفاظ کے

Read more

ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان اور جمال خشوگی میں کیا دشمنی تھی؟

سعودی صحافی جمال خشوقجی کا سفاکانہ قتل تو سب کو یاد ہی ہو گا۔ جمال خشوقجی کے قتل سے متعلق میرے ایک کالم کا ذکر نیو یارک ٹائمز کی ایک سٹوری میں ہو چکا ہے جو کچھ آج اس کالم میں لکھا جا رہا ہے یہ تجزیہ ہے میری عرب سیاست اور محمد بن سلیمان کی پر کی گئی مسلسل تحقیق کا۔ کہا جاتا رہا جمال خشوقجی کے قتل کی وجہ ان کی سعودی پالیسیوں پر تنقید تھی۔ کچھ حد

Read more

امریکہ کے شام پر حملے کی حقیقت

جمعہ کی صبح امریکہ نے اپنے یورپی اتحادیوں کے ساتھ مل کر شام میں تین مخصوص مقامات پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ دمشق کے قریب امریکا اور فرانس کی طرف سے شام پر میزائل داغے گئے جب کے حمص میں ایک فوجی اڈے پر برطانوی طیاروں نے بمباری کی۔ یہ حملے 8 اپریل کو شام کے دوما پر ایک ایسے حملے کے بعد کیے گئے جس میں امریکہ نے شام پر ممنوعہ کیمیائی گیس استعمال کرنے کا الزام لگایاتھا۔

Read more