! ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
کہتے تھے کہ ”جی! کہاں کا نگران؟ میں نے تو خود کو زبردستی تمھارا نگران بنایا ہے۔ تم نے تو اپنے تھیسس نگران کے لیے ”عمارہ رشید“ کا نام لکھ رکھا تھا ”۔ او یار! کوئی سوال؟ ”۔ میں ایک بوڑھا استاد، مگر بہت اچھا دوست ہوں ”۔ “! کوئی شعر سناؤ کہ تم لوگ جس عمر میں ہو شعر تمھاری آواز میں ڈھل کر مزید خوبصورت ہو جاتا ” ڈاکٹر انوار احمد کے سیالکوٹ سے ملتان واپس چلے جانے کے
Read more
