ہاؤسنگ سوسائٹیز، جنگل اور پہاڑ

ہر انسان کی ایک بنیادی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی فیملی ساتھ ہوں ان کا گھر ہوں گھر ہر قسم کے سہولیات سے آراستہ ہوں۔ کم سے کم بجلی، گیس، پانی تو لازمی موجود ہوں اور بیوی بچے ساتھ ہوں کوئی مہمان آئے تو ان کی بھی اچھی طرح سے خدمت کی جائے اور ہر قسم کی آسانی دی جائے جو کہ ایک پر آسائش گھر میں ہی ممکن ہوں۔ جہاں پر لوگ رہ رہیں ہوں تو یہ بھی

Read more

بیک بنچرز اور زندگی کا سفر

انسانی زندگی کو ہر شخص اپنی سوچ کے مطابق بیان کرتا ہے ۔ کوئی اسی زندگی کو اتنے مختصر الفاظ میں بیان کر دیتا ہے جیسے یہ ایک ڈراؤنا خواب ہو اور بعض لوگ ایسے پرلطف انداز سے انسانی زندگی کا نقشہ کھینچتے ہیں کہ اس سے محبت بلکہ عشق ہو جاتا ہے۔ لیکن اسی زندگی کا سنہرا دور بچپن کا ہی ہوتا ہے اور مجھے یقین ہے کہ میری اس بات سے 99 فیصد لوگ متفق ہوں گے۔

Read more

فٹنس اور ہمارا طرز زندگی

ماں جب بھی اپنی اولاد کو عرصے بعد دیکھتی ہے تو یہ بات ضرور کرتی ہے لڑکا کمزور ہو گیا ہے ، کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے اور خاص طور پر جو لوگ مسافر ہوتے ہیں یا ہاسٹلز میں رہتے ہیں ۔ وہ جب گھر پہنچتے ہیں تو ان کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ لیکن عموماً حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ وہ انسان جو اپنی والدہ کو کمزور نظر آتا ہوتا ہے دراصل اس کی صحت میں اضافہ

Read more

سوشل میڈیا اور ہمارے اخلاقیات

ایک وقت تھا جب انسان کو لکھنا پڑھنا نہیں آتا تھا اور انسان اس وقت بھی زندگی گزار رہا تھا اور ایک دوسرے کی خوشی اور غم میں شریک ہوتا تھا۔ اس وقت مختلف طریقے ہوتے تھے جس سے انسان ایک دوسرے کو آگاہ کرتے ہوتے کبھی آگ لگا کر تو کبھی ڈھول بجا کر اشارہ دیتے تھے کے فلاں کام ہو رہا ہے۔ پھر آہستہ آہستہ انسان نے ترقی کی اور لکھنا پڑھنا سیکھ لیا پھر جب ایک انسان دنیا کے ایک کونے میں اور دوسرا دوسرے کونے میں ہوتا تھا تو حال احوال بہ ذریعہ خط کرتے تھے اور حالات سے با خبر رہنے کے لیے بھی لکھنے کا طریقہ اختیار کرتے تھے پھر انسان نے اور ترقی کی اور پھر ایسے آلات ایجاد ہوئے جس سے انسان دنیا کے ایک کونے میں ہو کر دوسرے کونے میں اپنی آواز پہنچاتا تھا۔

Read more

چائلڈ لیبر

چائلڈ لیبر کا مطلب کم عمر بچوں سے مزدوری کروانا۔ یہ وہ چیز ہے جو بچوں کو اپنے بچپن سے محروم کرتی ہے۔ ان کی معصومیت، ان کی شان سب کچھ چھن جاتا ہے۔ جو بچے چائلڈ لیبر کا شکار ہو جاتے ہیں ان کی ذہنی نشو و نما متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقیات بھی متاثر ہو جاتے ہیں۔ چائلڈ لیبر قانونی طور پر جرم ہیں۔ عالمی انسانی قوانین میں بھی بچوں سے مزدوری کروانا ایک جرم ہیں۔ ایک

Read more