عبدالرحمن ایسوٹ: ایک جدوجہد کا نام

دلوں پر راج کرنے والی شخصیات کے عمل اور کردار پر بحث کرنا بڑے بڑے لکھاریوں کا کام ہے۔ جو لوگ پرجوش، پرعزم، متحرک، ناداروں اور غربوں کے ہمدرد اور پسے ہوئے لوگوں کے پارسا، پسماندگی کو جڑ سے اکھاڑنے کا عزم رکھنے والے مبارز کو قریب سے دیکھ لیتے ہوں وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں کیونکہ وہ ان مبارزین کی عملی جدوجہد کو سامنے رکھ کر، ان کے افکار پر عمل پیرا ہو کر اپنے لئے راہیں متعین

Read more

عزیز اللہ ماما: مزاحمت کے پیکر

عزیز اللہ المعروف عزیز ماما 11 نومبر 1950 کو توبہ کاکڑی کے گاؤں قلعہ حاجی خان میں احمد خیل (کاکڑ) قبیلے کے سردار (خان) حاجی سید محمد خان المعروف حاجی صدو خان کے گھر پیدا ہوئے۔ ماما کے آبا و اجداد اپنے قبیلے کے سربراہ تھے۔ جو پشت میں معروف تاریخی شخصیت حاجی تاج محمد خان عرف حاجی خان کاکڑ (جن کے نام سے عزیز ماما کا موجودہ گاؤں منصوب ہے ) سے ملتا ہے۔ حاجی خان کاکڑ کے زوال

Read more