عمران خان پر مرنے والی لڑکیوں کے قصے اور ظہیر عباس کی جنت

جون 2009 ء ہی میں اے آر وائے ون ورلڈ کا نام، اے آر وائے نیوز کر دیا گیا، جب ہم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2009 ء کی کوریج میں مصروف تھے۔ عبد القادر پی سی بی میں چیف سلیکٹر کے عہدے پر اور یونس خان پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان تھے۔ یاد نہیں رہا ٹورنامنٹ کا وہ کون سا میچ تھا، جس میں پاکستان کو شکست ہوئی تھی، اور یونس خان کے ٹی 20 کھلائے جانے پر اعتراضات بڑھ گئے تھے۔ نیز عبد القادر کی ٹیم سلیکشن پر تنقید ہوئی تھی۔ اس وقت ہم پری میچ کمنٹری کے لیے اسٹوڈیو میں داخل ہوئے ہی تھے کہ عبد القادر کے استعفے کی خبر آ گئی۔ آصف اقبال نے مجھے ہدایت دی کہ پروگرام میں جاوید کا بیپر لو۔ آن لائن جانے سے پہلے کی افراتفری تھی۔ میاں داد پی سی بی کے ڈائریکٹر یا کچھ ایسے عہدے پر تھے۔ بعد میں اس عہدے کا ذکر میرے سننے میں نہیں آیا۔

Read more

دال چاول سے دال گو-شت اور میں فوڈی تک

کراچی کے فلیٹ میں منتقل ہوئے مجھ ایک دو مہینے گزرے تھے، کہ ایک دن احسن لاکھانی کی کال آ گئی۔ پتا پوچھ کے کچھ ہی دیر میں وہ میرے پاس تھے۔ احسن لاکھانی سے کبھی میری شناسائی میرے عزیز دوست سہیل گوندل کی وساطت سے ہوئی تھی۔ اس سے پیش تر ہم ایک دوسرے کو عرصے سے جانتے تھے، لیکن احسن اور میرے بیچ میں تکلف کی ایک دیوار سی تھی۔ پیشے کے لحاظ سے احسن لاکھانی ٹیلی ویژن

Read more

پلاؤ بمقابلہ بریانی، پاکستانی سوشل میڈیا پر گھمسان کا رن

پاکستانی سوشل میڈیا میں پلاؤ اور بریانی کے عاشقان کے درمیان جنگ کا سماں ہے۔ دونوں اطراف سے اپنے پسندیدہ کھانے کی اہمیت کے حق میں دلائل دئے جا رہے ہیں۔ بریانی کے حق میں بہت سے صارفین نے یہ دلیل دی کہ اصل بریانی تو کراچی میں ملتی ہے۔ لاہور والوں کو بریانی بنانی ہی نہیں آتی اس لئے بریانی کی شان میں گستاخی کی جا رہی ہے پاکستانی سوشل میڈیا پر اس وقت بریانی اور پلاؤ کے عاشقان

Read more

آئیڈیل قسم کا فرائی انڈہ کیسے بن سکتا ہے؟

  انڈہ فرائی کرتے ہوئے اسے یوں پکانا کہ ہر حصہ مساوی طور پر فرائی ہو تقریباً ناممکن کام ہے۔ عموماً یہ ہوتا ہے کہ کناروں سے یہ زیادہ پک جاتا ہے اور بعض اوقات جل بھی جاتا ہے۔ آسٹریلوی شیف رچرڈ کورنش نے اس مسئلے کا آسان حل بتا دیا ہے، جو ناصرف انڈے کو بہترین فرائی کرنے میں مدد دیتا ہے بلکہ متوازن حرارت میں پکا یہ انڈہ زیادہ لذیذ بھی ہوتا ہے۔ رچرڈ کہتے ہیں کہ اس

Read more