پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے ، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے کامیابی حاصل کر کے سیریز میں ایک صفر کی برتری اپنے نام کر لی تھی۔ اس سے قبل دوسرے ایک روزہ میچ میں ٹاس ہونے سے پہلے ہونے والی بارش سے گراﺅنڈ اور وکٹ گیلی ہوگئی ، گراﺅنڈ سٹاف کی بھرپور کوششوں کے باوجود میدان اس قابل نہ ہوسکا
Read more