ٹرپل طلاق کا فیصلہ ایک لمحہ فکریہ ہے

زندگی کی مثال اس شخص کی کہانی سے سیکھی جا سکتی ہے جو دھوپ میں‌ بازار کے بیچ کھڑا ہوا برف بیچ رہا ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ میرا سرمایہ گھلا جا رہا ہے۔ آج کل انڈیا، پاکستان اور امریکی خبروں‌ میں‌ ٹرپل طلاق کے خلاف انڈیا کی سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق پڑھا۔ اس فیصلے کو خواتین کے حقوق کے لئیے ایک فتح تصور کیا گیا۔ شاید یہ خبر سن کر مجھے خوشی محسوس کرنی چاہئیے تھی

Read more

غیر شادی شدہ بھتیجی اور بھانجی سے پیار کرنے والی آنٹی کے نام

پیاری   آنٹی! امید ہے کہ آپ اپنی شادی شدہ زندگی سے بھر پور لطف اٹھا رہی ہوگی اور اپنے گھرمیں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ خوش و خرم رہ رہی ہوں گی۔ مجھے  ایک  سنگین مسئلہ درپیش ہے جس کی وجہ سے آج میں آپ کو یہ خط  لکھ رہی ہوں ۔وہ مسئلہ آپ کی مجھ سے بے تحاشہ محبت ہے جو ہر روز بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ آپ اپنے شوہر اور

Read more

اجی ریپ، شادی اور زنا بالرضا میں آخر فرق ہی کیا ہے؟

یہ جو نیا فساد ڈالا دیا ہے ناں ان بے غیرت، کافر سازشیوں نے عورت کی مرضی والا، اس سے ساری گڑبڑ ہو گئی ہے۔ ورنہ ہم مرد تو عورت پر شادی کا احسان دھرتے ہوئے بہت باریکیوں میں نہیں جاتے تھے۔ دلہن کی عمر کیا ہے؟ دولہا کی عمر کیا ہے؟ کیا وہ ایک دوسرے کو جانتے ہیں؟ کیا وہ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں؟ کیا عورت شادی پر راضی ہے؟ شادی کرنا بھی چاہتی ہے یا نہیں؟

Read more