ایک گائناکولوجسٹ سے ملاقات کی کہانی

طب کا پہلا اصول مریضوں کو نقصان نہ پہنچانا ہے۔ کسی انسان کو تکلیف پہنچانے کے لیے ہتھیار لازمی نہیں ہیں۔ بعض دفعہ ہمارے الفاظ بھی دوسرے انسانوں کو شدید تکلیف پہنچانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ طب کے شعبے میں جتنی اہمیت ہماری مہارت کی ہے اتنی ہی اہمیت ہمارے مریضوں کے ساتھ پیش آنے کے طریقے اور الفاظ کے چناؤ کی بھی ہے۔ آج کی کہانی ہماری ایک مریضہ نے سنائی۔ ان کی شناخت چھپا دی گئی ہے۔

Read more

زندگی ڈرامہ سیٹ

ایک وقت تھا جب وہ ایک بچی تھی زندگی میں رقص تھا، گھومنا تھا پھرنا تھا گھر کے اندر، گھر کے باہر ہوا میں خوشی تھی، بے فکری تھی دل میں ایک دھڑکن تھی جب اسکول میں اسباق کے ساتھ اور زندگی میں تجربات کے ساتھ بڑی ہوئی سیکھے، ہنسے، اصول توڑے تو ڈرائنگ روم کامل روشنی میں چمک رہے تھے وہ باہر ہری گھانس پر ننگے پیروں پر چل رہی تھی تمہارا دوپٹہ کہاں ہے؟ کسی نے پوچھا مخمل

Read more

نوشتہ دیوار – راہ درست نہ ہو تو پرامید کیسے رہیں؟

دنیا ہماری مختصر زندگیوں کے دوران ہی ایک بالکل مختلف جگہ بن چکی ہے اور ہر روز بدل بھی رہی ہے۔ حالانکہ یہی باتیں ہم کئی سالوں سے کرتے آئے ہیں کہ آبادی کو قابو میں کیا جائے، انسانوں کو برابر حقوق دیے جائیں، خواتین کو تعلیم یافتہ اور معاشرے کا فعال رکن بنایا جائے، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں کام ہو، کٹر مذہبیت سے فاصلہ کر کے سیکولر حکومت قائم کی جائے اور دنیا کے دیگر ممالک خاص

Read more

سردیوں میں ہمارا وزن کیوں بڑھ جاتا ہے؟

سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر اس کیفیت کو کہتے ہیں جس میں ہم سردیوں میں اداسی محسوس کرتے ہیں۔ کچھ سائنسدانوں نے اس کا تعلق وٹامن ڈی کی کمی سے جوڑا ہے کیونکہ سردیوں میں دن کا دورانیہ مختصر ہونے کے باعث سورج کی دھوپ کی کمی سے ہماری جلد میں وٹامن ڈی بنانے میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔ سیزنل افیکٹو ڈس آرڈر میں ہمیں بھوک زیادہ لگتی ہے، تھکن بڑھ جاتی ہے اور نیند زیادہ آنے لگتی ہے۔ نئی تحقیق

Read more

ہما اور ٹریسی

شکاگو میں اکتوبر کا ایک دن ہے اور ٹھنڈک ہونے کی وجہ سے اپنے گھر کا تھرمو اسٹیٹ سیٹ کیا تو اس کے ساتھ ہما نے سکون کا ایک سانس لیا کہ وہ بغیر کسی فکر کے اپنے گھر کا درجہ حرارت خود کنٹرول کر سکتی تھیں۔ کیونکہ ٹریسی میری زندگی سے جا چکی ہے، انہوں نے کہا۔ ہمیں معمول کی زندگی میں ہر پل کوئی نہ کوئی مسئلہ درپیش ہوتا ہے۔ بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی

Read more

آپ کے بچوں میں ہم جنس پسندی

میں نے 2010ء میں اوکلاہوما کے نارمن ریجنل ہسپتال میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ کے طور پر کام کرنا شروع کیا تھا اور تب سے میں یہیں پر ہوں۔ پچھلے تیرہ سالوں سے یہاں میرے پاس متعدد پری میڈیکل کے اسٹوڈنٹ، میڈیکل اسٹوڈنٹس اور انٹرنیشنل ڈاکٹرز اینڈو کرینالوجی میں روٹیشن کرنے آتے ہیں۔ اس میں کئی پاکستانی ڈاکٹرزبھی شامل ہیں جو میرے ساتھ کام کرچکے ہیں ۔ ایک مرتبہ ایک نوجوان ڈاکٹر لاہور سے یہاں روٹیشن کرنے پہنچے اور انہوں نے میرے

Read more

منے بھائی کی زندگی اور موت

کل کراچی میں ہمارے چچا کا انتقال ہو گیا ہے، ان صاحبہ نے ڈیلاس کے ایک شہری مکان کے کچن میں کھانا پکاتے ہوئے کہا۔ اداسی سے کہا! ہمارے کراچی والے گھر پر ان کے بچے آ گئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنازہ ان کے گھروں سے اٹھنا چاہیے کیونکہ وہ ان کے والد تھے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں ایسا کہنے کے لیے کہا ہو۔ لیکن ان کی طلاق ہو چکی تھی۔ اب

Read more

منے بھائی کی زندگی اور موت کا احوال

کل کراچی میں میرے چچا کا انتقال ہوگیا ہے، ان صاحب نے اداسی سے کہا! ہمارے گھر پر ان کے بچے آگئے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ جنازہ ان کے گھروں سے اٹھنا چاہیے کیونکہ وہ ان کے والد تھے۔ ہوسکتا ہے کہ ان کی والدہ نے انہیں ایسا کہنے کے لیے کہا ہو۔ لیکن ان کی طلاق ہوچکی تھی۔ اب نکاح ختم ہوگیا تو ان کو کیا فرق پڑتا ہے کہ میت کہاں سے اٹھے؟ مجھے یہ سن

Read more

نارمن کا مشہور پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس

اس طرح کے چکن تکہ برگر میں نے ساہیوال میں کھائے تھے! وسیم احمد نے ہمارے سامنے چکن کے امریکن اسٹائل کے برگر رکھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ ریسیپی ساہیوال سے لی تھی۔ وہ ہم سب کے لیے ایک بہت طویل دن تھا لیکن پھر بھی سب نے وقت نکالا۔ ہم نارمن اوکلاہوما میں واقع پاکستانی ریستوران کبابش بائٹس میں رات کے آٹھ بجے اس کے مالک وسیم احمد کا انٹرویو لینے کے لئے ملے۔ کبابش بائٹس پیر

Read more

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم!

میٹھے مشروبات: ایک صحت مند انتخاب یا نشے کی ایک قسم! ڈاکٹر سعدیہ عظیم برسوں سے ایک ڈاکٹر کے طور پر کام کرتے ہوئے، زندگی ہسپتال، کلینک، کمیونٹی سروس کی سرگرمیوں، اور خاندان کے درمیان گزر رہی ہے۔ تاہم ہمیں وقت کی ضرورت ہے، آرام کرنے کے لیے، سوچنے کے لیے، نئے اقدامات کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے، مستقبل کو دیکھنے کے لیے، اور یہاں تک کہ ماضی کی غلطیوں کا جائزہ لینے اور مزید سیکھنے کے لیے بھی۔

Read more

1915 سے 2023 تک انگریزی سے پرہیز کے اردو کے چیٹ جی پی ٹی کی اڑان پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں؟

آج سے چند ہفتے قبل علی گڑھ انڈیا کے ایک قصبہ سکندرہ راؤ کے محمد اکرم نے مجھ سے رابطہ کیا اور مجھے میرے دادا کے 1915 میں بھیجے ہوئے ایک خط کے بارے میں بتایا جس میں انہوں نے امام احمد رضا بریلوی سے اپنے مدرسے میں انگریزی پڑھائے جانے پر مقامی اعتراض کے بارے میں سوال پوچھا تھا کہ کیا کچھ افراد کا یہ کہنا درست ہے کہ قربانی کے پیسوں کو ایسے مدرسے کو نہیں دینا چاہیے

Read more

ذیابیطس اور دل کو لاحق خطرہ

لکھاری: ڈاکٹر سعدیہ اعظم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ذیابیطس ایک سنجیدہ بیماری ہے جس کو اگر کنٹرول میں نہ رکھا جائے تو اس کی شدید پیچیدگیاں لاحق ہو سکتی ہیں۔ ان پیچیدگیوں میں اندھا پن، گردوں کی بیماری، نیوروپیتھی، دل کے دورے اور فالج شامل ہیں۔ جنوبی ایشیا کے بالغوں اور بچوں میں ذیابیطس کا مرض روز بروز بڑھ رہا ہے۔ پہلے یہ خیال کیا جاتا تھا کہ ذیابیطس صرف امیر اور کھاتے پیتے یا بوڑھے لوگوں کی بیماری ہے

Read more

شاکرہ اور ناشکرا

تمہاری دو گردنیں بن گئی ہیں، شاکر نے گاڑی چلاتے ہوئے اپنی بیوی کے بڑھتے ہوئے وزن کو مذاق کا نشانہ بنایا۔ شاکر اور اس کی بیوی گھر سے ہسپتال جا رہے تھے جہاں وہ دونوں ایک ساتھ نرس کے طور پر کام کرتے تھے۔ یہ دونوں ٹیکساس یونیورسٹی میں نرسنگ اسکول میں پڑھتے تھے جہاں ان کی ملاقات ہوئی اور جلد ہی دونوں نے شادی بھی کرلی۔ وہ دونوں ہندوستانی مختلف زبانوں، علاقوں اور فرقوں سے تعلق رکھتے تھے،

Read more

حمل کے مسئلے کے حل کے مطابق عورتوں اور مردوں کی اقسام

مصنف: ڈاکٹر لبنیٰ مرزا، سید محمد زاہد، رخسانہ فرحت حمل کیا ہے؟ جب ایک مادہ کا انڈا ایک نر کے اسپرم کے ساتھ مل کر ایک ایمبریو بناتا ہے اور وہ ایمبریو کامیابی سے ایک عورت کے رحم کی دیوار سے جڑ کر غذائیت حاصل کر کے پھلنا پھولنا شروع کرتا ہے تو اس کو حمل ٹھہرنا کہتے ہیں۔ حمل کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد یہ بچہ اپنی ماں کے جسم سے علیحدہ ہوجاتا ہے جس کے بعد اس

Read more

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج کی کلاس میں وجاہت مسعود صاحب نے ایک عمدہ لیکچر دیا۔ انہوں نے کہا کہ الفاظ ایک لکھاری کا اوزار ہیں جن سے وہ اپنا آرٹ تخلیق کرتا ہے اور اپنے قاری سے جڑتا ہے بالکل اسی طرح جیسے موسیقی کے سر ایک موسیقار کے لیے یا پینٹ اور برش ایک مصور کے لیے اور چھینی مجسمہ نگار کے لیے ہوتی

Read more

بیماری سے شفا میں دعا کا کردار

میں آپ سے ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں، مسٹر جیمز نے کہاَ۔ جی پوچھیے؟ میں متجسس تھی۔ ایک ڈاکٹر ہونے کے لحاظ سے آپ کا بیماری سے شفا پانے کے لیے دعاؤں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ ہمارے سیاحوں کے کئی ممبران اسکینگ اور سنو ٹیوبنگ کے بعد پٹسبرگ، پینسلوانیا میں ایک سوشی ریستوران میں ڈنر کے لیے ملنے والے تھے۔ جو لوگ اس کی کرنے نہیں گئے تھے انہوں نے اوبر ڈرائیور لے کر ریستوران میں ملنے کا

Read more

یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے؟

اتوار کے دن ثمینہ نے ڈھیر سارا کھانا پکایا۔ چکن اور گوبھی کا سالن، چنا چاٹ اور پکوڑے۔ اس کے دونوں کالج کے بچے آنے والے تھے۔ فروری کی ایک خنک شام تھی۔ وہ انتظار میں تھی۔ امی ہم بہت تھک گئے ہیں، آپ یہاں ہمارے اپارٹمنٹ آجائیں، اس کی بیٹی نے ٹیکسٹ کیا۔ ثمینہ نے کھانا ڈبوں میں بند کیا، گاڑی کی پچھلی سیٹ پر رکھا اور شہر کی مشرقی طرف ڈرائیو کرنا شروع کیا۔ گاڑی میں ریڈیو پر

Read more

سب خدا کے وکیل ہیں لیکن آدمی کا کوئی وکیل نہیں

کچھ دن پہلے میں نے ایک جگہ ایک بہت دلچسپ بات پڑھی جس میں زندگی اور اسکول کا موازنہ کیا گیا تھا۔ ہم اسکول جاتے ہیں اور سبق سیکھتے ہیں۔ اس کے بعد سال کے آخر میں اس سیکھے ہوئے مواد کے بارے میں امتحان ہوتا ہے۔ اس کے برعکس زندگی ایک ایسا اسکول ہے جس میں ہمیں امتحان پیش آتے ہیں اور ان کو حل کرنے کی کوشش سے ہم سیکھتے ہیں۔ دنیا کے تمام نظام انسانوں کے بنائے

Read more

نرگسیت کے مریض محبوب

نرگسیت کے مریض محبوب کے ذہن کی بے ترتیبی میں ایک صحت مند تعلق کے لیے کسی امید کی کرن بھی دکھائی نہیں دیتی ہو اور یہ سب کچھ جانتے ہوئے بھی آپ اس رشتے سے چمٹے رہنا چاہتے ہوں تو جان لیں کہ یہ آپ کی ذاتی مہم ہے جس کا صرف ایک ہی منطقی نتیجہ ہے اور وہ یہ کہ آپ کو اپنا تمام سرمایہ خرچ کرنے کے بعد کچھ واپسی میں نہیں ملے گا وقت، پیسہ، کاوش

Read more

بیٹ اینڈ سوئچ فراڈ – دکھاؤ کچھ بیچو کچھ

اگر کوئی چارہ ڈال کر گاہک کو راغب کرے اور پھر کچھ اور بیچ دے تو اس کو بیٹ اینڈ سوئچ فراڈ کہتے ہیں جو کہ قانون کے لحاظ سے ایک جرم ہے۔ نومبر کے آخری ہفتے میں تھینکس گیونگ کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ہر سال میں اس ہفتے چھٹی لیتی ہوں اور میرے پارٹنر ڈاکٹر فیم کرسمس کی چھٹیاں لیتے ہیں۔ چونکہ شہر میں صرف ہم دو ہی اینڈوکرنالوجسٹ ہیں اس لیے ایک کا یہاں ہونا ضروری ہے۔ پچھلے

Read more

احترام یا استحصال

اگر آپ عدنان کاکڑ اور وجاہت مسعود کے ساتھ اردو بلاگنگ کی کلاس نہیں لے رہے ہیں تو آپ بہت کچھ سیکھنے کا ایک نہایت اچھا موقع گنوا رہے ہیں۔ ہماری کلاس کے چند شاگردوں کا ایک دوسرے کے ساتھ گھر میں کام کرنے والی ماسیوں کے بارے میں تبادلۂ خیال ہوا جس پر آج کا مضمون مبنی ہے۔ آفتاب آپ لوگ خوش قسمت ہیں کہ جن کے پاس کام کرنے کے لیے ملازمین ہیں۔ ہم تو ایسے معاشرے میں

Read more

قصہ دو سو پچاس ڈالر کا

ہم عام انسان ہیں اور ہمارے چھوٹے سے پراجیکٹس ہیں۔ پاکستان کی حکومت کی نقصان دہ پالیسیوں کی وجہ سے ہمارا بیٹھے بٹھائے 15 ہزار روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس طرح کاروباری نہیں چلتی ہے۔ لکشمی دیوی کی کافی پوجا کرنی ہوتی ہے، اس کو خوش کرنے کے لیے بہت سارے چڑھاووں کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور جو لوگ دروازے پر آئی لکشمی کو باہر سے ہی بھگا دیں وہ ترقی کیا کر پائیں گے؟ دو دن سے ایک

Read more

آپ سے کس کا سوگ کروایا گیا ہے؟

سارہ شگفتہ کی کہانی ”پہلا حرف“ کی کردار خاتون فیملی پلاننگ میں کام کرتی تھیں جن کے ساتھ ایک اور شاعر صاحب بھی کام کرتے تھے۔ ان خاتون کو آسانی کے لیے زہرہ کا نام دے دیتے ہیں۔ زہرہ نے ان شاعر صاحب سے پسند کی شادی کی جس کی وجہ سے ان کے اپنے والدین کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوئے۔ شاعر صاحب بھی ان کے والدین کی طرح ہی قدامت پسند تھے جنہوں نے شادی کے فوراً بعد زہرہ

Read more

پاکستانی ڈراموں کی خواتین کے لیے ذہنی تخریب کاری

ڈاکٹر عظمیٰ سلیم کے مضمون ”پاکستانی ڈرامہ اور بے عمل نسوانی کردار“ کو پڑھنے کے بعد میں بھی خواتین سے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کچھ باتیں کہنا چاہتی ہوں۔ پچھلے سال ایک عزیز دوست کے شوہر کی وفات کے بعد ان کے ساتھ زیادہ وقت گزرنے لگا۔ اپنی پیدائش کے ملکوں سے دور اور اب درمیانی عمر میں ہم خیال دوست ہی ہمارے خاندان ہیں۔ انہوں نے مجھے اپنے ساتھ کچھ پاکستانی ڈرامے دکھائے جن کو دیکھ کر میں

Read more

دم کش نشہ، ایک معاشرتی ناسور

لکھاری: ڈاکٹر مریم مبین، ڈاکٹر وجیہہ کیانی اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا تیرہ سالہ ٹین ایج بچی نیم بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال کے ایمرجنسی شعبے میں لائی گئی۔ اس کی ماں کے مطابق اسے گزشتہ ایک سال سے سر میں درد کی شکایت تھی اور یہ مرض بڑھتا جا رہا تھا۔ یہاں تک کہ بچی اس کی وجہ سے سکول جانے سے قاصر تھی۔ ماں نے یہ بھی غور کیا کہ بچی کی بھوک میں کمی واقع ہو رہی

Read more

ماں ہونے کا جرمانہ

میرا یو ایس ایم ایل ای کا دوسرا اسٹیپ سر پر تھا اور بچے دونوں چھوٹے تھے۔ ایک مرتبہ میں نے ان کے شو ر شرابے سے تنگ آ کر خود کو کلازٹ میں بند کر لیا اور زمین پر بیٹھ کر پڑھنے کی کوشش کی۔ نوید دروازے کے نیچے سے منہ لگا کر زور زور سے رو رہا تھا اور عائشہ بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئی تھی۔ ممی ممی! حالانکہ گھر میں وہ کھیل کود بھی کر سکتے تھے، ہر وقت تو ماں کے سر پر سوار ہونے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ چھوٹے بچوں کے ساتھ کچھ بھی پڑھنا، لکھنا یا کرنا انتہائی مشکل کام ہیں۔

Read more

بے نظیر بھٹو سے متعلق یادیں

عائشہ: کیا آپ مجھے اپنی وہ تصویر بھیج سکتی ہیں جس میں بے نظیر بھٹو آپ کو کوئی ڈپلوما دے رہی ہیں؟ آج میری کلاس میں بے نظیر کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔

میں نے اپنے کمرے کی دیوار پر اسکاچ ٹیپ سے چپکی ہوئی 1998 میں لی گئی تصویر کی تصویر اپنے فون سے کھینچ کر اس کو ٹیکسٹ میسج میں بھیجی۔

Read more

ایلان مسک کا شیطانی منصوبہ

ثمینہ مالی طور پر خوشحال نہ تھی۔ تین سال قبل شوہر سے علیحدگی کے بعد گھر اور دو بچوں کی تمام ذمہ داری اس پر آ پڑی تھی جس کو وہ بظاہر بخوبی نبھا رہی تھی۔ مگر جب سے دونوں بچے امریکہ کی بہترین یونیورسٹی میں داخل ہوئے تھے اس کے اخراجات اس کی آمدن سے تجاوز کرتے جا رہے تھے۔ کیونکہ اس کے بچوں کی فیس ہزاروں ڈالر میں تھی جس کو وہ اکیلے برداشت کر رہی تھی۔ ایک

Read more

ذیابیطس اور دل کی بیماری کا خطرہ

لکھاری: ڈاکٹر مریم مبین، ڈاکٹر آمنہ اکرم، ڈاکٹر وجیہہ کیانی (ڈاکٹر لبنیٰ مرزا کی اینڈوکرنالوجی کی کلاس کا پراجیکٹ) ذیابیط‎س اور دل کی بیماری کا خطرہ ممکن ہے کہ آپ کو حال ہی میں پتہ چلا ہو کہ آپ ذیابیطس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ یا ہو سکتا ہے کہ آپ کچھ سالوں سے اپنی ذیابیطس کا علاج کروا رہے ہوں۔ ذیابیطس کے شکار افراد میں قلبی بیماریوں کے مسائل ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ اس لیے اپنے دل

Read more

کلینکل میڈیکل ریسرچ کا طریقہ اور حکیمی دوائیں

مصنفہ: لبنیٰ مرزا ایم ڈی، ایف اے سی ای کینڈیڈیٹ، اینڈوکرنالوجسٹ کچھ دن پہلے سائنس کی دنیا نامی گروپ میں ایک صاحب نے سوال کیا کہ اگر کسی فرد نے کچھ دریافت کر لیا ہے تو اس کو کیسے آگے لایا جائے؟ اس کے علاوہ یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ حکیمی دواؤں پر تحقیق کس طرح کی جائے؟ دنیا میں سائنسی دریافت کرنے کے میدان کئی نسلوں کے کام کا نچوڑ ہیں اور ان میں نظام موجود ہیں۔ اس

Read more

مٹلڈا ایفیکٹ یا میتھیو ایفیکٹ کیا ہے؟

ہر انسان ایک دماغ لے کر پیدا ہوتا ہے جس کو استعمال کر کے ہم کچھ بھی سیکھ سکتے ہیں۔ خواتین، مرد یا ٹرانس جینڈر افراد سب سائنس سیکھنے اور کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں۔ صنف ایک معاشرتی اسٹرکچر ہے جس کا کسی بھی انسان کی سماجی صلاحیتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پچھلی صدی کی شروعات تک ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ خواتین کے زیادہ تعلیم حاصل کرنے سے ان میں خون کا بہاؤ بچہ دانی سے دماغ کی

Read more

موٹاپے اور ذیابیطس کی ماحول کیا قیمت ادا کر رہا ہے؟

چینی کہاوت ہے کہ، ”اعلیٰ درجے کا طبیب بیماری سے بچاتا ہے۔ درمیانے درجے کا ڈاکٹر بیماری ہونے کے دوران اس کا علاج کرنے کی کوشش کرتا ہے اور ایک نچلے درجے کا ڈاکٹر بیماری ہو جانے کے بعد اس کا علاج کرتا ہے۔ “ آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ذیابیطس کے علاج میں سرکیولر اکانومی کے تصور کو سمجھا جائے جس سے ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والی پراڈکٹس کا کوڑا کم کر کے ماحولیات میں

Read more

With great power comes great responsibility

میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ میں بچپن سے ایک اینڈوکرنالوجسٹ بننا نہیں چاہتی تھی۔ اصل میں مجھے معلوم بھی نہیں تھا کہ اینڈوکرنالوجسٹ کیا ہوتا ہے؟ وہ زندگی کے سفر کے دھارے نے بنایا۔ لیکن جس دن میری امی مجھے اسکول کا یونیفارم پہنا کر سکھر کے سینٹ سیوئر اسکول میں داخل کروانے لے گئی تھیں اور وہاں میں نے مس ذاکرہ کو پڑھاتے دیکھا تب سے میں بھی بڑی ہو کر مس ذاکرہ بن جانا چاہتی تھی۔ جب 2010 میں

Read more

موسم زیادہ گرم یا سرد ہو تو سوشل میڈیا پر نفرت زیادہ دکھائی دیتی ہے

کچھ دن پہلے فیس بک پر کچھ سال پرانی میری اپنی ایک پوسٹ سامنے آ گئی جس میں میں نے نارمن کی سٹی کونسل کے انتخاب میں حصہ لینے والی خاتون کی حمایت میں سائن چرانے والوں کو قانونی چارہ جوئی کی ایک دھمکی آمیز پوسٹ بنائی تھی جس میں لفظ ”ایس“ شامل تھا۔ حالانکہ جو بھی افراد ہمیں حقیقی زندگی میں جانتے ہیں ان کو معلوم ہے کہ ہمارے منہ سے ہمیشہ پھول جھڑتے ہیں۔ وہ الیکشن کا وقت

Read more

روایتی ٹونے ٹوٹکوں اور جدید طبی میدان میں باہمی تعاون کی ضرورت

ترجمہ: ڈاکٹر خضر شمیم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا تعارف/پس منظر روایتی شفا یابی علاج کے طریقوں، علم اور عقائد پر مبنی ہے جس میں پودوں، جانوروں اور معدنیات پر مبنی ادویات، روحانی علاج، تشخیص اور روک تھام یا تندرستی کو برقرار رکھنے کے لیے ہدایات شامل ہیں۔ ادویات کی زیادہ قیمت، اور انفیکشنز کے خلاف مزاحمت میں اضافے کی وجہ سے متبادل روایتی ادویات کو بیماریوں کے علاج کے لیے قابل عمل طریقے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔

Read more

کچھ ابارشن کے بارے میں

لکھاری: ڈاکٹر خضر شمیم اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا جولائی 2022 میں امریکی ریاست اوہایو میں ایک دس سالہ حاملہ بچی کے کیس نے بین الاقوامی سطح پر بحث چھیڑ دی جس کو امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے حقوق سلب کر لینے کے بعد ضروری علاج حاصل کرنے کے لیے انڈیانا لے جانے کی ضرورت پیش آئی۔ قدامت پسند حلقوں، ری پبلکن پارٹی اور فاکس نیوز چینل نے شروع میں اس خبر کی صداقت پر شبہے کا اظہار کیا

Read more

ذہن اور معدے کا رشتہ

لکھاری: ڈاکٹر مومنہ نور اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت مند رکھیں۔ جدید تحقیق کے مطابق : ”صحت مند ہونے سے مراد یہ ہے کہ انسان، جسمانی،

Read more

ذیابیطس کے مریضوں میں دانتوں کی دیکھ بھال

لکھاری: ڈاکٹر خدیجہ امان اللہ اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا شارک مچھلی کے ساری عمر نئے دانت نکلتے رہتے ہیں اور پرانے گر جانے والے دانتوں کی جگہ لیتے رہتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ بلا فکر شکار میں اپنے جبڑے استعمال کر سکتی ہیں لیکن انسان شارک مچھلی کی طرح تمام عمر نئے دانت نہیں بناتے۔ انسان میں دانتوں کے صرف دو سیٹ ہوتے ہیں۔ دودھ کے دانت گر جانے کے بعد جو ہمارے دانت ہیں وہ ہی تمام زندگی

Read more

نرس کا بیٹا اور نرس کا شوہر

لکھاری: ڈاکٹر خدیجہ امان اللہ اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج ہم نے اینڈوکرنالوجی کے کلینک میں ایک پچاس سالہ مریض کا معائنہ کیا جن کو ٹائپ ون ذیابیطس تھی۔ جیسا کہ اس سے پچھلے مضامین میں بھی ذکر کیا گیا ہے، ذیابیطس ایک پیچیدہ بیماری ہے جس کی دو اقسام ہیں۔ : ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو۔ ٹائپ ون ذیابیطس میں جسم کی انسولین بنا نے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ انسولین ایک چابی کی طرح شوگر کے لیے

Read more

اینڈوکرنالوجسٹ کی زندگی کا ایک دن

فیس بک میں ایک گلچ کی وجہ سے پرانی پوسٹیں مختلف گروپس میں اوپر آ گئیں اور اس میں میں نے اپنے لکھے ہوئے پانچ چھ سال پرانے نوٹ دیکھے۔ اس دوران کافی کچھ بدل چکا ہے۔ کورونا کی وبا نے دنیا بدل دی ہے۔ مریض دیکھنے، ان کے علاج کرنے اور اسٹوڈنٹس کو پڑھانے کے نظام میں کافی تبدیلیاں پیدا ہو چکی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم سب میں لکھنا شروع کرنے سے پہلے ہم سب گروپ کے بہت

Read more

ڈاکٹر فیصل خان کی یاد میں

کافکا نے کہا کہ ”آخرکار ہر وہ چیز تم کھو دو گی جس سے تمہیں محبت ہے لیکن محبت ایک مختلف شکل میں واپس آ جائے گی۔“ اکتوبر میں فیس بک پر ڈاکٹر نائلہ خان کے تعزیتی پیغام سے مجھے معلوم ہوا کہ ڈاکٹر فیصل کا انتقال ہو چکا ہے۔ اوکلاہوما سٹی میں نومبر 2021 کے ایک ویک اینڈ پر شفا کلینک میں رضاکارانہ کام کرنے کے بعد اسپائسز آف انڈیا کے سامنے گاڑی روکی۔ جب میں باہر نکلی تو

Read more

عورتوں میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات

نارمل انسان یہ سوچیں‌ گے کہ ان کی بیوی کو کیا پرابلم ہے؟ جنسی تعلقات میں‌ دلچسپی نہ ہونا ایک عام کنڈیشن ہے جو کہ کسی بھی انسان کو ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری بھی ہو سکتی ہے اور نارمل بھی۔ اس کنڈیشن کو "لیک آف لیبیڈو” کہتے ہیں۔ کوئی 5 فیصد افراد دنیا میں‌ اے سیکچؤل ہیں یعنی کہ ان کو جنسی تعلقات میں‌ کوئی دلچسپی نہیں۔ قریب 5 فیصد ہم جنس پسند ہیں۔ بلاوجہ ہر کسی کی شادی کرانا بند کرنا ہوگا۔ لیک آف لیبیڈو کی وجوہات خاص طور پر خواتین میں‌ کافی ساری ہیں اور اس پر زیادہ تحقیق نہیں کی گئی۔

Read more

عمر متین اور ہم جنس پسندوں کی پوشیدہ کہانیاں

 فون کی گھنٹی بجی، "میرے ایک مریض‌ کو دیکھ لو اور دوا لکھ دو، اس کو ڈپریشن، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور موٹاپے کی پرابلم ہے۔” میری ایک دوست کا فون تھا جو سائکولوجسٹ ہے اور اس کے پاس دوا لکھنے کا لائسنس نہیں‌ ہے۔ وہ صرف کاؤنسلنگ کرسکتی ہے۔ لیکن میں‌ تو اینڈوکرنالوجسٹ ہوں‌، سائکائٹری میں‌ ہاؤس جاب کی تھی لیکن میرے پاس سائکائٹرسٹ کا لائسنس نہیں‌ ہے۔ اگر اینٹی ڈپریسنٹ کھا کر اس لڑکے نے خود کشی کر

Read more

فیس بک میسنجر پر ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ سے کچھ بات چیت

میڈیکل اسٹوڈنٹ: ہائے اسلام وعلیکم آپ امریکی ڈاکٹر ہیں؟ میں: یس میڈیکل اسٹوڈنٹ: ماشااللہ، گڈ پاکستان سے ہیں؟ میں:ڈیر ڈاکٹر یہ میرا لنکڈان پر پبلک پروفائل کا صفحہ ہے۔ اس پر پوری سی وی موجود ہے۔ اس کو توجہ سے پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ کو جو بھی جاننے کی ضرورت ہے، اس کے بارے میں سوال پوچھیں۔ میڈیکل اسٹوڈنٹ: نہیں نہیں۔ میں خود بھی میڈیکل اسٹوڈنٹ ہوں۔ میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال میں ہوں

Read more

کینیا کی لڑکی کے پاکستان میں‌ ٹوٹے خواب

جب ہم چانڈکا میڈیکل کالج میں‌ پڑھتے تھے تو میری روم میٹ اور میری ساری زندگی کی سب سے اچھی دوست ایک سندھی لڑکی تھی۔ ایک مرتبہ کالج کی بس میں‌ ہاسٹل سے ریشم گلی گئے جہاں‌ بس لڑکیوں‌ کو لے جاتی تھی اور وہ اپنی ضرورت کا سامان خریدتی تھیں۔ ہم دونوں‌ بس سے اترے اور ایک ٹھیلے پر سے آم خرید رہے تھے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لبنیٰ سامنے سے میرے کزن آرہے ہیں۔ اچھا! میں‌

Read more

مردوں میں‌ برتھ کنٹرول

پاکستان کی آبادی 1947 میں‌ صرف 40 ملین تھی اور آج 220 ملین ہے۔ اس وقت دنیا میں سب سے تیز رفتاری سے آبادی میں‌ اضافے والا ملک پاکستان ہے۔ اگلے 40 سال میں‌ آبادی کے دگنا ہوجانے کی توقع ہے۔ صرف اپنے خاندان کو دیکھ کر بتا سکتی ہوں‌ کہ دادا، دادی، نانا اور نانی، صرف چند لوگوں‌ کے آج چار سو لوگ بن گئے ہیں جو ساری دنیا میں‌ پھیلے ہوئے ہیں۔ انڈیا، پاکستان، امریکہ، انگلیڈ اور کچھ

Read more

خواتین میں‌ برتھ کنٹرول کے طریقے

جب ہم لوگ کراچی میں‌ رہتے تھے تو میری عمر نو سال تھی اس لیے آج کل کے کراچی کے بارے میں زیادہ پریکٹیکل انفارمیشن نہیں‌ ہے۔ آج کل کراچی کے ایک میڈیکل کالج کی تازہ گریجوئیٹ جو میرے ساتھ رہ رہی ہے اس سے کچھ باتیں‌ پتا چلیں اور کچھ میڈیکل الفاظ کا آج کل استعمال ہونے والا ترجمہ بھی معلوم ہوا۔ اس نے ایک اصلی واقعہ بتایا۔ کہتی ہے کہ جب میں‌ میڈیکل کالج کے تیسرے سال میں‌

Read more

کزن میرج سے متعلق کچھ حقائق

18  میں‌ ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجی ہارمون سے متعلق بیماریوں‌ کے علاج سے متعلق ہے۔ پاکستان سے میڈیکل کالج ختم کرنے کے بعد یو ایس ایم ایل ای امتحان دئیے، ٹوفل دیا۔ کلینکل اسکل ایگزام بھی پاس کیا، اس کے بعد انٹرنل میڈیسن میں ریزیڈنسی کی، پھر اینڈوکرنالوجی میں فیلوشپ کی۔ اینڈوکرنالوجی میں‌ فیلوشپ کرنے کے بعد میں‌ چانڈکا میڈیکل کالج کی پہلی اسٹوڈنٹ بن گئی جس نے اس فیلڈ میں‌ مہارت حاصل کی ہو۔ دونوں‌ انٹرنل میڈیسن اور اینڈوکرنالوجی

Read more

ٹائپ ون ذیابیطس کے میدان میں نئی پیش رفت

ذیابیطس کی دو بڑی اقسام ہیں۔ ذیابیطس ٹائپ ون انسانی جسم کے دفاعی نظام کے اپنے ہی جسم کے غدود پر حملے کے باعث ہوجاتی ہے۔ یہ خلل جینیاتی طور پر ماں باپ سے بچوں میں منتقل ہوتا ہے۔ ذیابیطس کی پہلی قسم کا علاج صرف انسولین سے ممکن ہے۔ اس میدان میں کافی تحقیق ہو رہی ہے۔ 2021 میں محض چند ماہ پہلے ہی Vertex Pharmaceuticals نے اعلان کیا ہے کہ اس کی تحقیقاتی اسٹیم سیل سے ماخوذ متبادل

Read more

کیا شوگر کے مریض  آم کھا سکتے ہیں؟

آم برصغیر میں ایک مقبول پھل ہے۔ مرزا غالب آم کے بہت شوقین تھے۔ انہوں نے کہا کہ آموں میں صرف دو خوبیاں ہونی چاہییں۔ ایک یہ کہ میٹھے ہوں اور دوسرے بہت سارے ہوں۔ ایک مرتبہ مرزا غالب بہادر شاہ ظفر کے ساتھ باغات میں چہل قدمی کر رہے تھے ۔ بادشاہ نے محسوس کیا کہ غالب آموں سے لدے درختوں کو دیکھ رہے ہیں۔ ان سے استفسار کیا گیا تو مرزا غالب نے جواب دیا ، "بادشاہ سلامت

Read more

ایک ہرا موزہ

نارتھ امریکہ میں تھینکس گیونگ کی چھٹی ہر نومبر کے چوتھے جمعرات پر منائی جاتی ہے جس میں خاندان جمع ہو کر روایتی ٹرکی کا ڈنر کرتے ہیں۔ پچھلے سال تھینکس گیونگ کی چھٹیوں کے دوران مجھے کچھ وقت ملا کہ میں آخر کار اپنی الماری کو منظم کروں۔ ڈریس، ٹی شرٹس اور پتلونوں کا ڈھیر ایک دراز کے اوپر ایک مستقل ڈھانچے میں جمع ہو چکا تھا۔ جب ان سب کو ہٹایا تو میری آنکھیں کیا دیکھتی ہیں؟ ایک

Read more

انتقام، نظر اندازی یا درگذر

کچھ ہفتے پہلے ثمر اشتیاق، غزالہ محسن رضوی اور میرے درمیان فیس بک پر ایک دلچسپ مکالمہ ہوا۔ میرے خیال میں اس مضمون میں سیکھنے کے لیے کچھ اہم باتیں موجود ہیں۔ یہ بلاگ اس گفتگو پر مبنی ہے۔ اس کے لیے تمام افراد سے اجازت لے لی گئی ہے۔ ثمر اشتیاق: کسی کو معاف کرنا وہ بھی جب اس نے معافی مانگی بھی نہ ہو میرے نزدیک بہت بہادری کا کام ہے۔ ہو سکتا ہے کہ کسی کے لیے

Read more

قوموں کو بیدار ہونا پڑتا ہے

یونیٹیرین بک کلب میں پڑھی جانے والی حالیہ کتاب ” دا نیشن مسٹ اویک ” (The Nation Must Awake)ہے۔ یہ کتاب میری ای جونز پیرش (Mary E. Jones parrish) نامی ایک کالی خاتون نے 1921 میں امریکی تاریخ میں نسل پرستی کے بدترین واقعے کے عبرتناک عینی شاہد ین کے بیانات سے مرتب کی تھی۔ ہم اس کا نیا ایڈیشن پڑھ رہے ہیں۔ یہ کتاب پچھلے ہفتے اتفاق سے میری ڈیسک پر رکھی تھی۔ جب میری نرس میرے آفس میں

Read more

بیٹی کو بھگا دیں (پارٹ ٹو)

آج سے سات سال پہلے لکھا ہوا مضمون نظروں کے سامنے سے گزرا تو میں نے سوچا کہ اس مضمون کا فالو اپ لکھنا چاہیے۔ زندگی میں ہر دن نئے سوال سامنے لاتا ہے اور نئے سبق سکھاتا ہے۔ تکنیکی لحاظ سے دیکھا جائے تو ہم سب بچپن ختم ہو جانے کے بعد بھی بڑے ہو رہے ہیں۔ ہم ہر روز چھوٹے بڑے فیصلے کرتے ہیں جن کے بارے میں ہمیں اس وقت مکمل طور پر ادراک نہیں ہوتا کہ

Read more

جنس کی تبدیلی کیوں ہوتی ہے؟

بہت سے لوگوں نے ٹرانس جینڈر کا لفظ تو سنا ہے لیکن وہ اس مسئلے سے پوری طرح واقف نہیں۔ وہ نہیں جانتے کہ کوئی مرد عورت کیسے بن جاتا ہے اور کوئی عورت مرد کیسے بن جاتی ہے۔ یہ ایک پیچیدہ مسئلہ ہے جسے ​سمجھنے میں مجھے بھی کئی سال لگے۔ میں اس کالم میں آپ کو اپنی اور اپنے مریضوں کی کہانی سناتی ہوں۔ میں نے 2008سے2010 کے دوران یونیورسٹی آف اوکلاہوما میں‌ اینڈوکرنالوجی کی فیلوشپ کرتے ہوئے

Read more

ذیابیطس اور اوسٹیوپوروسس

باہر دھوپ میں آجاؤ اور درختوں میں سانس لو۔ ایل ینگ میڈیکل کالج میں ہم بیماریوں کے بارے میں انسائکلوپیڈیا کی طرح معلومات سیکھتے اور یاد کرتے ہیں۔ جب ڈاکٹر بن جانے کے بعد ہم مریض دیکھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں ان الفاظ کا مفہوم سمجھ میں آتا ہے۔ جب میں نے نارمن ہسپتال میں 2010 میں کام کرنا شروع کیا تو ایک ویک اینڈ پر ہسپتال سے آرتھو پیڈک سرجری کے سینٹر سے ایک کانسلٹ کی درخواست موصول

Read more

بیٹیوں کے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

آج کا مضمون لکھنے کی تحریک دینے کے لیے جمشید اقبال صاحب کا شکریہ۔ ان کا بیٹیوں کے باپ ہونے کے لحاظ سے پریشان کن پیغام مندرجہ ذیل ہے۔ ”صبح سویرے یہ خبر پڑھنے کو ملی وہ نازیہ حسن جنہیں امین سیانی ’سنسار چہیتی گائیکا‘ کہتے تھے، موت کا شکار ہونے سے قبل خاوند کے تشدد کا شکار بنی اور یہی اس کی جوان موت کی وجہ تھی۔ اس سے قطع نظر کہ زوہیب حسن سچ بول رہے ہیں یا

Read more

کیا ڈپریشن کا علاج مذہب سے ممکن ہے؟

کم از کم 444 مطالعات نے اداسی اور مذہبیت یا روحانیت کے تعلقات کو مقداری طور پر جانچا ہے۔ ان میں سے، 60 فیصد سے زیادہ مذہبی اور روحانی افراد میں کم ڈپریشن بتاتے ہیں۔ یہ بھی دیکھا گیا کہ مذہبی اور روحانی افراد میں ڈپریشن سے تیزی سے چھوٹ حاصل ہوئی یا پھر ڈپریشن کی شدت میں کمی پیدا ہوئی۔ اس کے برعکس، صرف 6 فیصد مذہبی اور روحانی افراد زیادہ ڈپریشن کی شکایت کرتے ہیں۔ 178 مطالعات میں سے، 119 میں یہ دیکھا گیا کہ مذہبیت اور روحانیت اور ڈپریشن کے مابین الٹا تعلق یا ریورس پروپورشن موجود تھی۔

مذہبی عقائد چاہے وہ حقیقت ہوں یا نہیں اور طرز عمل لوگوں کو زندگی کے دباؤ کے حالات سے بہتر طور پر نمٹنے، معنویت اور امید دلانے میں مدد دے سکتے ہیں اور افسردہ افراد کو ایک معاون کمیونٹی کے ساتھ سہارا دے سکتے ہیں۔ کچھ آبادیوں یا افراد میں، تاہم، مذہبی عقائد احساس جرم کو بڑھا سکتے ہیں اور حوصلہ شکنی کا باعث بن سکتے ہیں کیونکہ زیادہ تر انسان اپنی مذہبی روایت کے اعلی معیار پر قائم رہنے میں ناکام رہتے ہیں۔

Read more

شریف خاتون کون ہیں؟

سو سوری رابعہ، میرے چھوٹے بھائی کی شادی، ہفتے بھر کا کلینک اور پھر ڈیڑھ سال تک کورونا کی وبا کی وجہ سے کہیں نہ جانے کے بعد دو چھٹیوں میں اتنی مصروفیت رہی کہ آپ کے سوال کا جواب لکھنے کا وقت قطعاً نہیں مل سکا۔ آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور میں نے اس بات پر کافی سوچ بچار کی کہ ہماری قوم کے نزدیک ایک شریف خاتون کون ہیں؟ پھر مجھے یاد آیا کہ میں ان

Read more

اپنا اور دوسروں کا آسمان وسیع کرنے کی ضرورت

جب ہم لوگ اسکول میں‌ پڑھتے تھے تو ایک آٹو گراف بک خریدی تھی اور جو بھی امپورٹنٹ لوگ لگتے تھے ان سے آٹوگراف لیتے تھے۔ ایک مرتبہ مجیب ماموں‌ ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کو یہ آٹوگراف بک دی اور کہا کہ اس میں‌ کچھ لکھیں۔ انہوں نے اس میں‌ اردو کا ایک شعر لکھا تھا جو کہ یوں‌ تھا، تو ہی ناداں‌ چند کلیوں‌ پر قناعت کرگیا ورنہ گلشن میں علاج تنگی داماں‌ بھی تھا معلوم

Read more

اپنی زندگی ضرور خود جئیں

چھٹی دور سے قوس قزح‌ کی طرح‌ دکھائی دیتی ہے اور قریب آنے پر غائب ہوجاتی ہے۔ جانے سے پہلے جتنا بھی فائلوں‌ کا ڈھیر مختصر کرنے کی کوشش کی ہو، آنے کے بعد وہ پہلے سے بڑا ہوتا ہے۔ سیسیفس کی متھ کی طرح جس میں ایک آدمی کو خداؤں نے لعنت دے کر اس کام پر لگا رکھا تھا کہ ایک بھاری پتھر کو پہاڑ پر چڑھائے۔ وہ سارا دن اس پتھر کو اوپر چڑھانے پر خرچ کرتا

Read more

اگر شادی ناکام ہو جائے؟

اکثر ادھر ادھر سے وڈیوز اور تحاریر سامنے آتی رہتی ہیں‌ کہ بیوی کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے، بچوں‌ کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ میں‌ نے کافی ڈھونڈا لیکن کہیں‌ کوئی وڈیو یا تحریر ایسی نظر نہیں‌ آئی جس میں‌ شوہر کی پٹائی کا درست طریقہ بیان کیا گیا ہو۔ اس لئے میں‌ نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ اس اہم موضوع پر بھی کچھ لکھنا چاہئیے۔ وقت کے ساتھ معاشرتی تبدیلیوں‌ کے باوجود

Read more

زندگی، سفر اور کامیابی

نیپال کے ڈاکٹر راکیش کی کہانی نے مجھے بہت متاثر کیا۔ ایک دن سارے اسٹوڈنٹس حالیہ ریسرچ کا جائزہ پیش کر رہے تھے۔ جب ڈاکٹر راکیش کی باری آئی تو انہوں نے اچھی طرح پاور پوائنٹ کے ذریعے اپنا جائزہ پیش کیا۔ پس منظر میں سے ایک گائے کی آواز بار بار آ رہی تھی جس پر انہوں نے معذرت چاہی لیکن بقایا ٹیم نے انہیں یہی کہا کہ اس میں معذرت کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ بلکہ یہ تو

Read more

پلاسیبو (Placebo) کا اثر اور ڈاکٹر کا کردار

ہمارے الفاظ طاقت ور ہیں۔ میرے آفس میں آئن سٹائن کی تصویر کے ساتھ ان کا قول لکھا ہوا ہے کہ آپ خود وہ بن جائیں جو اس بات کو بدل دے کہ کیا ممکن ہے۔ اس کے نیچے اجمیر شریف سے لایا ہوا دھاگہ بندھا ہوا ہے جو اس بات کی یاددہانی کرواتا ہے کہ اپنی زندگی بدلنے کی طاقت کسی مزار کی جالیوں میں نہیں بلکہ ہمارے اپنے ہاتھوں میں ہے۔ پلاسیبو اور نوسیبو اثرات کے بارے میں

Read more

خواتین کے لیے این رینڈ کا فلسفہ

آمنہ شفقت نے کہا کہ وہ ایک مرتبہ ایک پاکستانی سائیکالوجسٹ کے پاس گئیں اور ان سے اپنی پروفیشنل زندگی میں ہونے والے مسائل کے بارے میں بات چیت کی۔ اس کے جواب میں ان سائیکالوجسٹ نے ان سے پوچھا کہ کیا ان کے ایک شوہر ہیں؟ انہوں نے کہا کہ جی ہیں۔ تو ان سائیکالوجسٹ نے ان کو مشورہ دیا کہ پھر اپنے کیریر کی فکر کیا کرنی، بس اپنے شوہر پر دھیان دیں۔

Read more

مردوں میں جنسی کمزوری

مردوں‌ میں‌ جنسی کمزوری کی علامات اور ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کم ہونا جب دونوں مسائل موجود ہوں‌ تو اس کو اینڈوکرنالوجی کی زبان میں "میل ہائپوگونیڈزم” کہتے ہیں۔ یہ بہت لمبا چوڑا موضوع ہے جس پر ہزاروں کتابیں اور مضامین موجود ہیں۔ قارئین کو اپنی معلومات میں‌ اضافہ کرنے کے لیے اس دائرے میں ریسرچ جاری رکھنی چاہئیے۔ اس مضمون کو مکمل نہ سمجھا جائے۔ میل ہائپوگونیڈزم کے جن مریضوں‌ کو اینڈوکرائن کلینک میں‌ بھیجا جاتا ہے، ان کے تفصیلی انٹرویو،

Read more

Zero sum game

ایک گروہ پر توجہ دینے سے بقایا گروہوں کا بھی بھلا ہوتا ہے۔ خواتین کے حقوق پر کام کرنے سے سارے معاشرے کا بھلا ہوگا۔ اس کی چند مثالیں میں آپ کو دینا چاہتی ہوں۔ امریکہ میں پہلے بچوں کے لیے یہ قانون بنا کہ ان کو سیٹ بیلٹ پہنائی جائے۔ اس سے جب اچھے نتائج سامنے آئے تو پھر وہ سب کے لیے لازم قرار پایا۔ اس وجہ سے لاکھوں جانیں بچی ہیں۔

پہلے صرف ہوائی جہازوں میں فلائٹ اٹینڈنٹس کے لیے یہ اصول بنایا گیا تھا کہ وہ سگریٹ نوشی سے گریز کریں۔ اس کی دیکھا دیکھی عوامی جگہوں پر اس طرح کے قوانین بن گئے اور 1960 کے بعد سگریٹ نوشی میں پچاس فیصد کمی واقع ہوئی۔ ایک کارٹون حال ہی میں نظر سے گزرا جس میں ایک جہاز کی تصویر ہے جس کے کئی درجے ہیں۔ سب سے نچلے درجے میں سے ایک آدمی باہر سر نکال کر کھانس رہا ہے اور سب سے اوپر والے درجے میں بیٹھے لوگ کہہ رہے ہیں کہ اس نچلے طبقے کے پاس ہیلتھ انشورنس نہیں ہے لیکن ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

Read more

میری نظر میں مردانگی کیا ہے؟ سوالات کے جواب

نسل در نسل سے خواتین کو مکمل انسان نہ سمجھنے اور ان کو ملکیت کی طرح استعمال کرنے کی وجہ سے وہ اس بات پر مجبور کر دی گئیں کہ اپنے باپ، بھائی، شوہر اور پھر بیٹے پر بوجھ بنی رہیں۔ جب خواتین اپنے پیروں پر کھڑی ہوں، ان کی اپنی جاگیر اور ملکیت ہو اور اپنا گھر چلانے کے لیے ان کو کسی سے پیسے مانگنے کی ضرورت نہ پڑے تو پھر وہ اپنی بہو کو ایک مخالف کے طور پر نہیں دیکھیں گی۔ میں نے تو نوید کی ہری آنکھوں والی گرل فرینڈ کے ساتھ کبھی کوئی بدتمیزی نہیں کی۔ہمیشہ اس کو مہنگے تحفے دیے۔ ہمیشہ اس کو اچھی طرح سے پڑھائی کرنے کا مشورہ دیا۔ ظاہر ہے کہ وہ اب میرے خاندان کا حصہ ہے۔ اگر وہ پڑھی لکھی ہو گی، دنیا کے حالات جانتی ہو گی تو اس میں ہمارا اپنا فائدہ نکلتا ہے۔ اپنے بچوں کو کمزور بنا کر ہم خود کو کمزور بناتے ہیں۔ نوید کی پرانی گاڑی بھی اس کو دے دی۔ حالانکہ اس کو بیچ کر چند ہزار ڈالر میں اپنی جیب میں بھی رکھ سکتی تھی۔ ایک دن اس نے مجھے اپنی گاڑی میں لفٹ دی تھی تو میں نے دیکھا کہ اس کی گاڑی کتنی بدحال ہے اور اس کی سائیڈ ٹھکی ہوئی ہے۔

Read more

میری نظر میں مردانگی کیا ہے؟

ڈیر رابعہ! میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجسٹ میڈیکل سائنس کی وہ شاخ ہے جس میں ہم ہارمون سے متعلق بیماریوں کا علاج کرتے ہیں۔ میڈیکل سائنس، اینڈوکرنالوجی، دنیا کی تاریخ، اس کے مذاہب اور مختلف ممالک کی تہذیبوں کے مطالعے اور مشاہدے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچی ہوں کہ صنف بائنری (دو رخہ) نہیں ہے بلکہ ایک اسپیکٹرم (کثیر جہتی) ہے۔ جس طرح سفید روشنی منشور (پرزم) میں سے گزر کر قوس و قزح کے مختلف رنگوں میں بٹ جاتی ہے بالکل اسی طرح ڈی این اے ( ڈی این اے ) سے لے کر فینوٹائپ تک انسانوں کے خدوخال، جسمانی ساخت یا ان کی صلاحیت کو دو خانوں میں نہیں بانٹا جا سکتا ہے۔

Read more

اینڈوکرائن کلینک میں اقوال زریں اور شگوفے

میں نے نارمن ہسپتال میں آج سے کوئی دس سال پہلے کام کرنا شروع کیا تھا۔ ان دس برسوں میں ہزاروں بھانت بھانت کے مریض دیکھے۔ ایک ڈاکٹر اور مریض کے تعلق کے لحاظ سے میں ان کو اینڈوکرائن بیماریوں کے لیے مشورہ دیتی ہوں اور وہ اس کے لیے فیس دیتے ہیں۔ لیکن فیس کے علاوہ بھی مجھے پچھلے دس سال میں مریضوں نے بہت سارے تحفے دیے ہیں جن میں سے کچھ یہ ہیں۔ تھینک یو اور کرسمس

Read more

2020 کی عالمی وبا سے ہماری اینڈوکرائن پریکٹس کیسے متاثر ہوئی ہے؟

(میرے حالیہ مضمون ”ہمدرد عورت اور بے گھر آدمی“ کے لیے کچھ پڑھنے والوں کی طرف سے یہ فیڈ بیک ملی کہ اس میں بہت سارے خیالات ایک جگہ جمع ہیں اور اس میں ربط موجود نہیں ہے۔ اس کے بعد میں نے اس میں کچھ رد و بدل کی ہے۔ اس مضمون کی ایڈیٹنگ میں لینہ حاشر کی مدد کا شکریہ۔ ) 14 مارچ 2020 پر جب ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے عالمی وبا کا اعلان کیا تو کچھ ہفتوں

Read more

گولڈن گرلز- ایک بے گھر آدمی اور ہمدرد عورت

اس تجربے سے ہم نے بہت جلدی سیکھ لیا تھا کہ آدمیوں کو اصلی یا نقلی خدا نہ سمجھیں، بلکہ اپنی طرح کا انسان ہی سمجھیں تو بہتر ہے۔ ہم سب کی ویب سائٹ پر رائٹ ونگ تبصرے دیکھتی رہتی ہوں۔ یہ شتر مرغ کی طرح ریت میں سر دبانے والے افراد ہیں۔ ان کے خیالات کو پڑھنا کہ خواتین کا کیا کردار ہونا چاہیے یا ان کو زندگی میں کیا کرنے کا اختیار ہونا چاہیے وہ بالکل غیر ضروری اور وقت کا زیاں ہیں۔ ان میں سے کئی وہ تمام کام خود کرچکے ہیں جن پر تنقید ہو رہی ہے اسی لیے وہ اس کے ذکر سے بھڑک اٹھتے ہیں۔ اس لیے میرا گولڈن گرلز کے لیے یہی مشورہ ہے کہ آپ ان سے انفرادی مباحثے پر وقت برباد کرنے کے بجائے اپنے راستے پر چلتی رہیں۔ ان کو چھوڑ کر آگے نکل جائیں۔

جب فارغ آدمی خواتین اور بچیوں کی زندگی مشکل بناتے ہیں تو ان تمام کاموں میں رکاوٹ کھڑی ہوتی ہے جو یہ خواتین نہیں کر پائیں گی۔ اس سے یہ خود اپنے پیروں پر کلہاڑی مارتے ہیں۔ ایک دن ان کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے اور ان کے گرد کسی میں اتنی تعلیم نہیں ہوتی کہ مدد کرسکے۔ جہاں خواتین خوف و ہراس میں زندگی گزاریں تو وہ اپنی تعلیم میں اضافہ کرنے اور اپنی پروفیشنل زندگی میں ترقی کرنے کے بجائے واقعی ایک سبزی بن جاتی ہیں جس کو اپنی اور اپنے بچوں کی بقا کے لیے چڑیل کی طرح سوتیلی ماں بننا پڑتا ہے۔

Read more

ذیابیطس کے بارے میں چند غلط فہمیاں

میرا نام ڈاکٹر لبنیٰ مرزا ہے اور میں ایک اینڈوکرنالوجسٹ (Endocrinologist) اور ذیابیطس اسپیشلسٹ ہوں۔ اینڈوکرنالوجی ہارمون (Hormones) سے متعلق بیماریوں کی تعلیم کو کہتے ہیں۔ ہارمون ایسے کیمیائی اجزاء ہیں جو ایک عضو سے پیدا ہونے کے بعد خون میں سفر کر کے دوسرے اعضاء پر اپنا اثر ڈالتے ہیں۔ ذیابیطس چونکہ انسولین کے نظام میں خرابی کے باعث ہو جاتی ہے اور دنیا میں اس کے لاکھوں مریض موجود ہیں یہ ہماری پریکٹس کا ایک بڑا حصہ ہے۔

Read more

عورت کی جنسی زندگی اس کا پرلطف اثاثہ ہے، بوجھ نہیں

وہ مرد بہروپیے ہیں جو سمجھتے ہیں کہ انہوں نے عورت کو تخلیق کیا اپنی ایک پسلی سے عورت مرد کی پسلی سے نہیں آئی، کبھی نہیں مرد عورت کی کوکھ سے نکلتا ہے جیسے کوئی مچھلی پانی کی گہرائیوں سے نکلتی ہے جیسے دریا میں ‌ سے ندیاں ‌ نکلتی ہیں یہ وہ ہے جو اس کی آنکھوں کے سورج کے گرد چکر لگاتا ہے اور تصور کرتا ہے کہ وہ مستقل ہے (نظار قبانی) میں کلینک میں مریض

Read more

زندگی کے بدلتے موسم

میری: دس سال پہلے میں تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ مجھے خون کا کینسر ہو جائے گا اور میں ایک ریسرچ والی دوا لوں گی جس سے میرا کینسر ٹھیک ہو جائے گا۔ زندگی مسلسل بدلتی رہتی ہے اور اپنے ساتھ نئے مسائل اور سوال لاتی ہے۔ جب ڈاکٹروں نے کہا کہ اس بیماری کا کوئی علاج نہیں تو میں نے خود ریسرچ کی اور ان تحقیق دانوں سے رابطہ کیا جو اس نئی دوا کو مریضوں پر آزما رہے تھے۔

اینڈی: جیسا کہ آپ جانتے ہیں، یونیٹیرین پاسٹر ہونے کے علاوہ میری ایک ٹیٹو بنانے والی دکان ہے جہاں میں آرٹسٹ ہوں۔ اب میں سمجھ چکا ہوں کہ اٹھارہ سال کی عمر سے پہلے ٹیٹو بنوانا کیوں غیر قانونی ہے؟ میں ان نوجوانوں سے یہی کہتا ہوں کہ ابھی آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ میوزک بینڈ بہت کول (cool) ہے اور اس کا نشان اپنے جسم پر بنوانا کوئی بہت کول بات ہے لیکن آج سے تیس سال بعد آپ ایسا محسوس نہیں کریں گے۔

Read more

ویلنٹائن ڈے: میری اولیور کی نظم کا ترجمہ

دیکھو، درخت بدل رہے ہیں اپنے جسموں کو میناروں میں روشنی کے! وہ پھیلا رہے ہیں دارچینی کی مہک اور تکمیل! لمبی بیلیں دمدار پودوں کی! پھوٹ رہی ہیں اور بہتی جا رہی ہیں نیلے کاندھوں کے اوپر سے تالابوں کے! اور ہر تالاب چاہے کچھ بھی ہو اس کا نام ہے بے نام اب! برسوں میں سب کچھ جو بھی میں نے سیکھا میری زندگی میں وہ واپس اسی طرف مڑتا ہے : آگ! اور کھو دینے کا کالا

Read more

مردوں میں برتھ کنٹرول

کچھ عرصہ پہلے اینڈوکرنالوجی ڈپارٹمنٹ (Endocrinology department) میں ایک پاکستانی ڈاکٹر نے روٹیشن (Rotation) کی۔ اس نے مجھے مردوں میں برتھ کنٹرول کے بارے میں ایک بہت مزاحیہ واقعہ بتایا۔ ایک دن وہ کراچی میں ایک کلینک میں کام کر رہی تھی جہاں ایک مریض نے شکایت کی کہ ڈاکٹر صاحبہ میں کانڈوم (Condom) استعمال کر رہا ہوں لیکن ہمارے بچے ہونا بند نہیں ہو رہے ہیں۔ اس نے پوچھا کہ آپ کانڈوم کس طرح استعمال کر رہے ہیں؟ اس

Read more

ہم نوائی کے بغیر ہم سفری

پچھلے ہفتے مجھے موقع ملا کہ میں ڈاکٹر خالد سہیل، زہرہ نقوی، ثمر اشتیاق اور ہادیہ یوسف کے گرین زون سیمینار کے ایک session کو سنوں۔ یہ سیمینار انسانی تعلقات کے بارے میں تھا۔ اس میں ایک اہم نقطہ اٹھایا گیا جو کہ ان مشکل افراد کے بارے میں تھا جو ہم سے نہایت قریب ہوتے ہیں۔ جیسا کہ ہمارے ماں باپ، بہن بھائی، ہمارے بچے یا ہمارے شریک حیات وغیرہ۔ کچھ لوگوں کا شہر اتنا بڑا ہے یا وہ

Read more

صدر جو بائیڈن کی پہلی تقریر

چیف جسٹس رابرٹس، نائب صدر ہیریس، اسپیکر پیلوسی، لیڈر شومر، لیڈر میکونل، نائب صدر پینس، معزز مہمان، اور میرے ساتھی امریکیو۔

یہ امریکہ کا دن ہے۔
یہ جمہوریت کا دن ہے۔
تاریخ اور امید کا دن۔
تجدید اور عزم کا (دن) ۔

Read more

امریکی صدر جو بائیڈن کا افتتاحی خطاب

چیف جسٹس رابرٹس، نائب صدر ہیریس، اسپیکر پیلوسی، لیڈر شومر، لیڈر میکونل، نائب صدر پینس، معزز مہمان، اور میرے ساتھی امریکی۔ یہ امریکہ کا دن ہے۔ یہ جمہوریت کا دن ہے۔ تاریخ اور امید کا دن۔ تجدید اور عزم کا (دن) ۔ امریکہ مصائب کی بھٹی کی آزمائشوں سے گزر کر نئے مسائل سے دوچار ہوا ہے اور اسے نئے چیلنج کا سامنا ہے۔ آج ہم کسی امیدوار کی نہیں بلکہ ایک جمہوریت کی فتح کا جشن منار ہے ہیں۔

Read more

میں نے خود کو ریسرچ میں کورونا ویکسین کیوں نہیں لگوا لی؟

پیر کا دن کورونا کی ویکسین کے دوسرے ٹیکے کے لیے نہایت غلط دن تھا۔ لنچ بریک میں لِن انسٹیٹیوٹ (Lynn Institute) گئی اور انہوں نے مجھے یہ ٹیکا لگایا۔ سارا دن ٹھیک سے گزرا۔ رات کے دس بجے مجھے کپکپی طاری ہونا شروع ہوئی۔ میں نے سوچا کہ صبح تک ٹھیک ہو جائے گی لیکن آدھی رات میں آنکھ کھلی۔ مجھے شدید سردی لگ رہی تھی اور میں ایک سوکھے پتے کی طرح کانپ رہی تھی۔ سخت سر میں درد اور بخار ہو گیا تھا۔ نہایت مشکل سے اتنی ہمت جمع کی کہ اٹھ کر پانی پی سکوں اور دوا کھاؤں۔

اتفاق سے گھر میں بھی کوئی نہیں تھا۔ اگلے تین دن ہر چھ گھنٹے بخار اور سر درد کی دوا کھا کھا کر کلینک چلایا۔ اگر کوئی مریض زیادہ سوال کرتے تو میں کہتی کہ آج میری طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ہے، آپ یہ سوال اگلی دفعہ پوچھ لیں۔ اس لیے باقی سب سے یہی مشورہ ہے کہ جمعے کے دن دوسرا ٹیکہ لگوائیں تاکہ بیمار پڑ جانے پر چھٹی کے دن آرام کرسکیں۔ سب لوگوں کو اتنا شدید رد عمل بھی نہیں ہوتا۔

Read more

گرم صورت حال میں ٹھنڈا دماغ

ساری دنیا صرف ہماری نہیں ہے بلکہ اس میں رہنے والے دیگر انسانوں کی بھی ہے۔ ہم سب اپنے دائروں میں زندگی گزار رہے ہیں اور کبھی کبھار نہ چاہتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں۔ ہر انسان کی زندگی میں اپنی مشکلات ہیں۔ میرا ذاتی فلسفہ یہی ہے کہ جتنا ہو سکے کسی کو کوئی پریشانی نہ دی جائے۔ اگر تنازعات کھڑے ہوں تو ان کو اس طرح سلجھانے کی کوشش کی جائے جس میں کسی بھی

Read more

لڈو کی کہانی… سب عمر کے بچوں‌ کے لئے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شہر میں ایک لڑکا رہتا تھا جس کا نام تھا نوید۔ نوید کی ایک چھوٹی بہن تھی اور وہ اپنے امی ابو اور دادی کے ساتھ رہتے تھے۔ ایک دن کیا ہوا کہ نوید چھٹی کے دن اپنے ایک دوست کے ساتھ باہر سائیکل چلا رہا تھا تو انہوں نے ایک ننھا منا سا خرگوش دیکھا جو لان کی گھانس کاٹنے والی مشین کے حادثے سے چوٹ کھا کر ایک کونے میں سکڑا

Read more

نکاح یا بغیر نکاح؟

کسی بھی انفرادی یا اجتماعی ادارے کی بنیادوں میں معیشت کا ایک بڑا ہاتھ ہے۔ تاریخی شواہد سے اندازہ ہوتا ہے کہ روایتی شادی کا ادارہ تقریباً ساڑھے چار ہزار سال سے رائج ہے۔ اس سے پہلے ہزاروں سالوں سے انسانی بستیاں تقریباً تیس افراد پر مشتمل ہوتی تھیں جن میں مرد، عورتیں اور بچے سب شامل ہوتے تھے۔ زمین اور ماحول سے جڑے ان قبائلی معاشروں میں صنفیں محض دو نہیں ہوتی تھیں جن کا پہننا اوڑھنا یا ان

Read more

عورتیں کسی سے کم نہیں ہیں

کچھ مہینوں ‌ پہلے کی بات ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کے شمالی علاقے سے فیس بک پر میسج بھیجا کہ اس کا چانڈکا میڈیکل کالج میں ‌ داخلہ ہو گیا ہے، وہ کافی دور ہے اور کیا اسے جانا چاہیے یا نہیں۔ معلوم نہیں ‌ اسے کیسے پتا چلا کہ میں نے وہاں ‌سے پڑھا تھا۔ میں ‌ نے اس کو یہی مشورہ دیا کہ اگر داخلہ مل گیا ہے تو اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے

Read more

گیس لائٹر: کچھ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی توسیع میں

ثمینہ پبلک ریڈیو پر ایک سائیکالوجسٹ کا لیکچر سن رہی تھی اور ساتھ میں مٹر پلاؤ بھی پکا رہی تھی۔ یہ ثمینہ کا پسندیدہ ریڈیو شو تھا جس میں کبھی کبھار وہ فون ملا کر اپنی پسند کے گانوں کی فرمائش کرتی اور کبھی ماہرین سے سوال بھی پوچھتی تھی۔ لوکل ریڈیو ہوسٹ بھی اس کو نام اور آواز سے پہچاننے لگے تھے۔ سائیکائٹرسٹ : خوش آمدید سامعین۔ آج ہم گیس لائٹنگ کے بارے میں بات کریں گے۔ کسی بھی

Read more

جنہیں ذیا بیطس نہیں اور وہ ذیابیطس کی دوا استعمال کریں؟

اگر کسی آدمی کو ذیا بیطس نہ ہو اور وہ ذیابیطس کی دوا استعمال کرے تو کیا اس سے کچھ فرق پڑے گا یا نہیں؟ یہ سوال سائنس کی دنیا کے فیس بک پیج پر ایک صارف نے پوچھا ہے۔ اس سوال کا جواب سمجھنے کے لیے پہلے ذیابیطس کی بیماری اور اس کے علاج کا پس منظر سمجھنا ضروری ہوگا۔ ذیابیطس ایک طویل عرصے تک ہوجانے والی بیماری ہے جس میں خون میں شوگر کی مقدار نارمل سے تجاوز

Read more

عورت، ذہن کی آزادی اور صنف و ذات کا تعصب

آج میں نے ایک مختصر یو ٹیوب وڈیو دیکھی جس میں ایک چھوٹا سا معصوم کتے کا پلا چھلانگیں مارتا ہوا سیڑھیاں چڑھ رہا ہے اور اس کو دیکھ کر بچے ہنس رہے ہیں۔ ایک نئی زندگی جس کو کچھ ادراک نہیں کہ اس وسیع دنیا میں اس کی کیا جگہ ہے؟ کیا وہ ایسا جانور پیدا ہوا جس کو کھانے کے لیے بڑا کیا جائے گا، لڑانے کے لیے یا پھر اس کے ساتھ دوستی کرنے کے لیے؟ اس کو کیا وسائل حاصل ہوں گے؟ کیا اس کی تمام ضروریات پوری ہو سکیں گی؟ دنیا میں آنے والا ہر بچہ اسی طرح معصوم ہوتا ہے اور فطرت کی ایک خالی سلیٹ کے ساتھ آتا ہے۔ پھر ہم سب مل کر اس کو دنیا کی اونچ نیچ جیسی بھی ہمیں پتا ہو، سکھا دیتے ہیں۔

ڈاکٹر سہیل اور ہما جمال کا کالم پڑھا۔ ہما جمال نے بہت اچھا اور حقیقت پر مبنی سوال پوچھا اور ڈاکٹر سہیل کا جواب ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ ہے۔ ہما جمال نے بالکل ٹھیک کہا کہ شرفاء کے شریف بیٹے منافقت سیکھ لیتے ہیں۔ ان کو معلوم ہوتا ہے کہ سیدھی انگلیوں سے گھی نہیں نکلتا اور یہ انگلیاں سب کے سامنے ٹیڑھی نہیں کرنی ہیں۔ اور اس منافقت میں معاشرہ ان کا ساتھ دیتا ہے۔ ان کی مائیں تک ان کا ساتھ دیتی ہیں۔ کیوں نہ دیں آخر کو یہ سپوت اس پدرانہ نظام میں اونچی ذات کے حامل ہیں۔

Read more

ذیابیطس کا مریض اپنی بلڈ شوگر پر خود کیسے نظر رکھے

علم کا جزیرہ جتنا بڑا ہو، حیرانی کا ساحل اس سے بھی بڑا ہوتا ہے۔ ہیوسٹن سمتھ

ذیابیطس کے علاج میں خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔ ذیابیطس کے ہر مریض کو یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ خون میں گلوکوز کو کیسے ناپا جائے؟ اگر شوگر نارمل سے کم یا زیادہ ہو تو ایسی صورت میں کیا اقدام اٹھائے جائیں؟ ذیابیطس کے علاج کا بنیادی مقصد گلوکوز کو نارمل سطح پر رکھنا ہے۔ گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئے آپ کو ان آلات کی ضرورت ہو گی۔

Read more

زندگی اور موت کے فیصلوں میں طبی اخلاقیات کے سوالات

یہ سرمئی کے کئی رنگ کا دوسرا حصہ ہے۔ انٹرنل میڈیسن کی بورڈ رویو کانفرنس میں‌ جا کر یہ معلوم ہوا کہ پچھلے دس سالوں‌ میں‌ میڈیسن میں‌ کتنی تبدیلیاں‌ آچکی ہیں۔ ایتھکس کا لیکچر کافی دلچسپ تھا۔ اس میں‌ کئی نوعیت کے کیس ڈسکس کیے گئے جن میں‌ سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ امید ہے کہ یہ کیسز قارئین کو سوچنے پر مجبور کریں‌ گے۔ سوال: آپ کی ایک 16 سال کی مریضہ ایک روٹین وزٹ کے لیے آئی

Read more

اگر سرجن نشے میں ہو تو آپ کیا کریں گے؟ طبی اخلاقیات کے سوالات

اگر ایک خیالی جیل ہو تو انسان اس میں‌ سوچنے سے باہر نکلنے کاراستہ ڈھونڈ سکتا ہے۔ یہ سرمئی کے کئی رنگ کا تیسرا حصہ ہے۔ انٹرنل میڈیسن کی بورڈ رویو کانفرنس میں‌ میڈیکل ایتھکس کا لیکچر کافی دلچسپ تھا۔ اس میں‌ کئی نوعیت کے کیس ڈسکس کیے گئے جن میں‌ سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ امید ہے کہ یہ کیسز قارئین کو سوچنے پر مجبور کریں‌ گے۔ سوال: آپ کے 66 سال کے مریض ایک طویل بیماری سے گزرنے

Read more

اصطبل بند کرنے سے کیا فائدہ، جب گھوڑے بھاگ گئے

عامر خان کی یوٹیوب وڈیو میں‌ مٹھائی کی دکان اور ڈھیر سارے پیلے پیلے لڈو دیکھ کر ایکدم دل للچا گیا۔ ہر دن ذیابیطس کے مریض‌ دیکھ دیکھ کر ہم لوگوں‌ نے کب سے میٹھا کھانا انتہائی کم کیا ہوا ہے۔ سال میں‌ دو مرتبہ خون کا ٹیسٹ بھی کراتے ہیں۔ کافی میں‌ بھی اسپلینڈا ڈالتے ہیں، نہ فانٹا، نہ کوک نہ جوس۔ ایک آنٹی نے کہا کیوں‌ کیا آپ کو ذیابیطس ہے؟ جی نہیں‌ ابھی تک تو نہیں‌ ہے

Read more

نوکری یا داخلے کے لیے پرسنل اسٹیٹمنٹ کیا ہے اور کیسے لکھی جائے؟

14 مارچ پر جب ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کورونا کو عالمی وبا قرار دیا تو دنیا میں موجود تمام انسانوں کی زندگی پر اس کا اثر پڑا ہے۔ امریکی حکومت کی نا اہلی اور عوام کا پاگل پن تمام دنیا کے سامنے ایک تماشا بن گیا ہے۔ زیادہ تر لوگ جو کلینک میں آتے ہیں یا ٹیلی میڈیسن سے رابطے میں ہیں وہ ایسے نہیں ہیں کہ ماسک نہ پہنیں اور دوسروں پر کھانسیں۔ اس طرح کے لوگ میں بھی باقی اور لوگوں کی طرح انٹرنیٹ پر ہی دیکھ رہی ہوں۔

پچھلے تین مہینے شدید مصروفیت رہی۔ سفر بند ہوجانے کی وجہ سے اینڈوکرنالوجی کی روٹیشن ایک ٹیلی روٹیشن میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ان اسٹوڈنٹس کے دوسرے ملکوں اور ریاستوں میں ہونے کی وجہ سے وقت مختلف ہونے کی وجہ سے نئے چیلنجز سامنے آئے ہیں۔ زندگی میں سب کچھ ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ وقت کے ساتھ ساتھ اس کی تبدیلیوں کے ساتھ نئی چیزیں سیکھنا ہوتی ہیں۔ سارا دن مریض دیکھنے اور ان کے درمیان پڑھانے میں گزر جاتا ہے۔

Read more

میرے والد صاحب اور ذیابیطس

مصنف: ڈاکٹر مظفر علی شاہ اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا۔

ڈاکٹر لبنیٰ مرزا : سفر میں آسانی اور خوراک کی افراط کی وجہ سے ذیابیطس کا مرض تمام دنیا میں تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ ذیابیطس کے مریض اگر اپنی شوگر کو نارمل دائرے میں نہ رکھیں تو اس کی سنجیدہ پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کا علاج اینڈوکرنالوجی کی پریکٹس کا ایک بڑا حصہ ہے۔ اس مہینے نارمن اینڈوکرنالوجی کلینک میں ڈاکٹر مظفر علی شاہ روٹیشن کر رہے ہیں جنہوں نے ذیابیطس کی اردو زبان میں چھپنے والی کتاب کے لیے اپنے والد صاحب کی کہانی لکھی ہے۔ امید ہے کہ قارئین اس سے اہم معلومات اور سبق حاصل کریں گے۔

Read more

کووڈ 19 کے دنوں کے لیے ریڈ انڈین فلسفے اور نصیحت سے زندگی کے لیے سبق

آج کے مضمون میں ہم کووڈ۔ 19 کے دنوں کے لیے ریڈ انڈین فلسفے اور نصیحت سے زندگی کے لیے سبق سیکھنے کی کوشش کریں گے۔ دنیا بہت بڑی ہے اور ہر معاشرے اور تہذیب کا سوچنے کا اپنا انداز ہے۔ کالا سفید، صحیح غلط کچھ نہیں ہوتا۔ یہ بہتر ہے کہ مختلف افراد اور زندگی کے طور طریقوں کو سمجھے بغیر ان کو ملیا میٹ کرنے کے بجائے ان سے کچھ سیکھا جائے۔ دنیا میں اس وقت کووڈ۔ 19

Read more

ذیابیطس کی تشخیص اور اس کا علاج

(Diagnosis and Treatment of Diabetes) (زندگی کی پراسراریت حل کرنے کے لیے مسئلہ نہیں، بلکہ یہ پراسراریت محسوس کرنے کے لیے ہے۔ آرٹ وین ڈر لیو) میرے نانا کے ایک دوست اکثر کہا کرتے تھے کہ ”تشخیص مرض کی موت ہے۔ “ یہ کہاوت کچھ بیماریوں پر تو لاگو ہوتی ہے اور کچھ پر نہیں۔ اگر ایک بار ذیابیطس ہو جائے تو پھر وہ ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ کچھ بالکل شروع میں ذیابیطس کو ٹھیک کر سکتے ہیں۔ ریسرچ بتاتی

Read more

پڑھنے کا طریقہ

”We are drowning in information but starved for knowledge۔ “ John Naisbitt دنیا میں جب انسانوں نے لکھنا پڑھنا نہیں سیکھا تھا تو معلومات سینہ بہ سینہ اگلی نسلوں تک منتقل کی جاتی تھیں۔ آثار قدیمہ کے لحاظ سے قریب پانچ ہزار پہلے کی لکھائیاں حاصل کی گئی ہیں۔ موئن جو دڑو سے جو تحریر ملی ہے اس کو جدید کمپیوٹر کی مدد سے بھی آج تک سمجھا نہیں جاسکا ہے۔ لکھا ہوا لفظ ایک انسان کی معلومات اور اس

Read more

ذیابیطس کی دیکھ بھال میں کتوں کی مدد

ذیابیطس تمام دنیا میں پھیل رہی ہے۔ ذیابیطس ایک طویل عرصے کی بیماری ہے جس کی اچانک ہوجانے والی پیچیدگیوں میں خون میں شوگر کا نہایت کم ہوجانا شامل ہے۔ ذیابیطس آج بھی دنیا میں اندھے پن کا سب سے بڑا سبب ہے۔ ذیابیطس کے مریضوں میں باقاعدگی سے چہل قدمی اور ورزش اہم ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں میں خصوصی طور پر تربیت یافتہ کتوں کی مدد لی جاتی ہے جو ان مریضوں کو جذباتی سہارے سے لے کر ذیابیطس

Read more

ذیابیطس کی بیماری میں زخم آسانی سے کیوں نہیں بھرتے؟

جب میں یونیورسٹی آف اوکلاہوما (OU) کے ویٹیرن (VA) ہسپتال میں کام کرتی تھی تو ایک مرتبہ میں نے انتظار گاہ میں جاکر ایک مریض کا نام پکارا۔ ان صاحب نے اپنی وہیل چیئر گھمائی اور بولے وہ میں ہوں یا جو بھی میرا باقی رہ گیا ہے۔ میں نے دیکھا کہ ان کی دونوں ٹانگیں کٹی ہوئی تھیں۔ یہ فوجی جنگوں میں بچ گئے تھے لیکن ذیابیطس نے ٹانگیں چھین لی تھیں۔ اس پر میں نے ایک چھوٹی سی

Read more

کیا ماں اور باپ کی زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے بچوں میں کچھ بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں؟

سائنس کی دنیا میں سوال کیا گیا کہ کیا ماں اور باپ کی زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے بچوں میں کچھ بیماریاں پیدا ہوسکتی ہیں؟ اس کا جواب دو حصوں میں تقسیم کرسکتے ہیں۔ ماں کی عمر زیادہ ہونے کا اثر اور باپ کی عمر زیادہ ہونے کا اثر۔ انسانوں کی حالیہ اسپی شیز زمین پر کوئی 200 ہزار سال پہلے شروع ہوئی۔ اس زمانے کے انسان باقی جانوروں کی طرح ہی رہ رہے تھے اور بلوغت کے فوراً

Read more