تہذیب کے لبرل اور الوہی سانچے
وِل ڈیوراں نے اپنی شہرہ آفاق کتاب ’ تہذیب کی کہانی ‘ کی پہلی جلد میں انسانی سماج میں ارتقا کا ذکر کرتے ہوئے ایک قبیلے کا ذکر کیا ہے جو تمدن کی ابتدائی سٹیج پر تھا۔ ابھی اس قبیلے میں کپڑے پہننے کا رواج نہیں پہنچا تھا۔ جب ان لوگوں کو ملبوسات پیش کیے گئے تو بجائے اوڑھنے کے ان کی دھجیاں بنا کر رنگ برنگی پٹیاں سر اور جسم کے مختلف حصوں پرخوبصورتی بڑھانے کے لیے سجا لی
Read more



