ڈارون کا مذہب اور بیٹی کی موت
ڈارون ایک سلجھے ہوئے شریف انسان تھا۔ جھکی ہوئی اور اختلاف کی صورت میں بھی مسکراتی آنکھیں اور زبان پر خاموشی۔ کسی کے معاملات ٹانگ اڑانے اور آسمان سر پر اٹھائے رکھنے کی بجائے اپنی دھن میں سر دھننے والا مست نابغہ۔ وہ اپنے چھوٹے سے خاندان، دو بیٹیوں اور بیوی کے ساتھ رہتا تھا۔ یوں تو اسے بیوی اور بڑی بیٹی سے بھی بے حد محبت تھی لیکن اس کی دوسری بیٹی اینی اس کی آنکھوں کا نور تھی
Read more






