ان نصیبوں پر ہوئے اختر شناس…
یاروں نے پی ڈی ایم کے بننے سے جانے کون کون سی توقعات وابستہ کر لی تھیں۔ ہمیں تو پی ڈی ایم سے بھٹو صاحب اور قومی اتحاد ہی یاد آیا۔ بات یہ ہے کہ جب حکومت سیاسی حریفوں کو ریاستی قوت کا جائز و ناجائز استعما ل کر کے جینا دوبھر کر دے تو پھر جان بچانے کے لیے یہ نہیں دیکھا جا سکتا کہ جبر کا شکار دوسرے سیاسی و غیر سیاسی لوگ آپ کے نظریات کے حامی
Read more

