جھونپڑی شہر سے کچھ دور جلی ہے اب کے

غزہ کا ایک منظر بر بریت اور وحشت کا ایک خونی منظر۔ اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شہر کھنڈر کا منظر پیش کر رہا ہے۔ دہشت، خوف، بھوک، پیاس، موت کا سایہ شہر پہ اپنے پر پھیلائے کھڑا ہے۔ فلسطینیوں کا خون ناحق ان کی اپنی مگر غصب شدہ مٹی میں مل رہا ہے۔ بچوں کے زخمی لاشے اپنی بے نور آنکھوں میں اپنے لئے انصاف کا سوال لیے ہسپتالوں کے ٹھنڈے فرش پہ پڑے ہیں۔ ہسپتالوں میں کام کرنے

Read more

بلا عنوان

پہلا منظر دیرینہ دشمنی پہ دو خاندانوں میں برسوں سے دشمنی کی آگ بھڑک رہی ہے۔ ایک خاندان کے نوجوان دوسرے قبیلے کے ایک نوجوان کو قتل کرنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ رات کے اندھیرے میں قتل کی واردات کامیابی سے مکمل ہو جاتی ہے لیکن دیرینہ دشمنی کی وجہ سے ملزم نامزد ہوتے ہیں اور پھر پولیس کی تحقیقات میں قتل کے حوالے سے سارے حقائق معلوم ہو جاتے ہیں۔ ایک ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی جاتی ہے

Read more

ایک فلسطینی بچی کا خط

عالم اسلام کے باسیو! فلسطین کی ایک زخمی بیٹی کی طرف سے سلام۔ شاید میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے، ہر طرف اندھیرا ہے جو ہم فلسطینیوں کے مقدر سے بھی گہرا ہے میرے جسم کے ساتھ ساتھ روح پہ بھی ان گنت زخم ہیں، مجھے اپنے والد کا لہو رنگ بدن نہیں بھول رہا، جن بازوؤں میں میرا بچپن کھیلتا ہنستا تھا، انہیں بے جان اور خون سے تر دیکھ کر میں نے بے ساختہ خدا کو یاد کیا

Read more

انسانی ڈی این اے میں چھپی وحشت

یہ کہانی مختصر عرصہ کی نہیں چھ ملین سال پہ مشتمل ہے۔ سائنسی نقطہ نظر کے مطابق انسان کو موجودہ شکل و ہیئت اور نام نہاد تہذیب حاصل کرنے میں ساٹھ لاکھ سال کا عرصہ لگا۔ انسان کی دو ٹانگوں پہ چلنے کی خاصیت یعنی چوپائے سے دو پائے میں بدلنے کی خاصیت چالیس لاکھ سال پرانی ہے۔ اتنا تیز اور پیچیدہ دماغ اور اس کا استعمال، اوزار بنانے اور ان کو استعمال کرنے کے طریقوں پہ عبور، رابطے کے

Read more

کیا ون ڈے کرکٹ معدوم ہونے والی ہے ؟

انڈیا میں مردانہ ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ افتتاحی میچ پچھلے ورلڈ کپ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کے درمیان تھا جو کہ ایک یک طرفہ مقابلہ ثابت ہوا اور پچھلی دفعہ کی فتح ٹیم انگلینڈ تیسرے درجے کی کوئی ٹیم لگ رہی تھی۔ اس کے بعد 2019 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا افغانستان جیسی نو آموز ٹیم سے ہار جانا بھی اس ورلڈ کپ کا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔ کرکٹ

Read more