طالبان کی کابینہ: پرانے کھلاڑیوں کی واپسی
بالآخر 7 ستمبر کو طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل میں ایک پریس کانفرنس میں طالبان کی موعودہ عبوری حکومت کا اعلان کر دیا۔ یہ کابینہ تنہا پرواز کا اعلان ہے۔ اس میں افغان قوم کی اس ہمہ جہت شمولیت کے لئے کوئی جگہ نہیں جسے خود طالبان نے گزشتہ دو برس کے دوران مسلسل بیان کیا اور پاکستان اور طالبان کے دیگر حامی بھی اس تصور کو اچھالتے رہے۔ لیکن ایک طرح سے یہ کابینہ افغان مہاجر
Read more




