انسانیت، مذہب اور مولوی

انسانیت اور مذہب بظاہر تو دو علیحدہ علیحدہ پہلو ہیں لیکن ان دونوں کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔ خاص طور پر مذہب کا تو انسانیت سے سب سے زیادہ گہرا تعلق ہے کیونکہ دنیا بھر کے تمام مذاہب کی بنیاد ہی انسانیت ہے۔ اور پھر ہر مذہب کی تعلیمات اور ہدایات کی شروعات…

Read more

قوم یا جھنڈ۔ فیصلہ آپ کا

میں مغربی ممالک میں سے ایک ملک میں قیام پذیر ہوں، اس ملک کا دنیا کے خوشحال ترین ممالک میں شمار ہوتا ہے۔ لائف سٹائل یعنی زندگی گزارنے کے طریقے اور سہولیات کے تناسب سے یہ دنیا کا دوسرا بہترین ملک ہے۔ بطور معاشرہ یہاں رہنے والے لوگ انتہائی خوش اخلاق اور مدد کرنے والے…

Read more