قائداعظم کا ملک رياض صاحب کے نام خط

گرامی قدر ملک ریاض صاحب! کافی دنوں سے خیال تھا کہ آپ سے مخا طب ہوں اور سپاس گزاری کا اظہار کروں لیکن چند نا گزیر وجوہات پر عدیم الفرصتی رہی اور تاخیر ہوئی جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔ اردو شاعری اور ادب سے میرا شغف تو نہیں ہوں اور انگریزی آپ نہیں جانتے کہ شیکسپیر کو quote کرتا اسی لئے چند جملے غالب سے مستعار لئے اور باقی خط کی نوک پلک درست کرنے میں خامہ بگوش نے

Read more

سپریم کورٹ کے وکلا کے لئے زمینوں کا جبری حصول

مدون انسانی تاریخ ہجرت، شہر و ملک بدری اور اپنی جنم بھومی سے بے دخلی میں چند مخصوص عناصر کار فرما رہے ہیں۔ کہیں دست اجل کا قہر انسانی بستیوں کو تاراج کرتا ہے اور کہیں انسان کا اپنے ہمزاد پہ جبر و ستم اسے اپنی سر زمین سے دیس نکالے کا مژدہ جان کن سناتا ہے اور کہیں کسی ظالم و جابر حکمرا ن کی حرص و ہوس انسانوں کے پاوَں تلے سے زمین کھینچ لیتی ہے۔ جائے پیدائش

Read more