نو جوان سرکاری ملازم کی آپ بیتی
پلیٹ میں موجود دال کے ساتھ روٹی کا نوالہ بناتے ہوئے کسی سوچ میں گم تھی کھانے کی ٹیبل پر موجود بابا کی آواز نے مجھے چونکا دیا۔ جی بابا! کھانا کیوں نہیں کھا رہی کب سے دیکھ رہا ہوں آخر کس سوچ میں ہو؟ کسی سوچ میں نہیں بابا بس یوں ہی۔ آج کل تم سویرے واک پر بھی نہیں جا رہی سب خیر تو ہے بابا نے تفتیشی انداز سے پوچھا۔ بس تھکن کی وجہ سے میں نے
Read more
