عظیم ایدھی کی پانچویں برسی!
دنیا میں سینکڑوں مختلف مذاہب ہیں جن کے مزید سینکڑوں مختلف فرقے ہیں اور ہر فرقے کے مختلف عقائد کے ساتھ لاکھوں کروڑوں پیروکار دنیا میں کہیں نہ کہیں آباد ہیں۔ دنیا بھر میں ہر عورت کی کوکھ سے پیدا ہونے والا بچہ ایک انسانی اساس پر جنم لیتا ہے لیکن لڑکپن سے لے کر بالغ عمری کے درمیان ہی اس پر کسی مذہب یا فرقے کی چھاپ لگا دی جاتی ہے اور اس کی باقی ماندہ زندگی اسی مخصوص
Read more
