Author: اویس احمد
مسئلہ جنسی گھٹن کا نہیں ہے
محترمہ تحریم عظیم کا ایک بلاگ نظر سے گذرا جس کا عنوان تھا ” خواتین کو جنسی گھٹن سے آزادی دلائیں“۔ اس مضمون میں پاکستان میں خواتین کی آزادی خصوصاً جنسی آزادی بارے بات کی گئی ہے۔ خواتین کی آزادی کے ہم بھی قائل ہیں بلکہ ضرورت سے زیادہ قائل ہیں۔ چناچہ ہمیں نفس مضمون سے ہرگز اختلاف نہیں ہے۔ اختلاف مگر ایک نکتے پر ضرور ہے۔ جب ہم بات کرتے ہیں جنسی گھٹن کی تو ہمیں دیکھنا یہ پڑتا
Read more



