الزام تراشی: ہمارا قومی کھیل
الزام تراشی یا بلیم گیم! یہ ہمارا سیاسی اور معاشرتی قومی کھیل ہے۔ اگرچہ سیاست میں ازل سے جھوٹ اور غلط بیانی لازم و ملزوم ہے۔ آج کل اس میں سیاست دانوں کی ذاتیات کے متعلق مغلظات کا استعمال بھی تمام اخلاقی حدود پار کر گیا ہے۔ مخالفین پارٹی کے اراکین بغیر تصدیق کے اس کا شور برپا کرنے میں بھی فخر محسوس کرتے ہیں۔ لیکن خیر آج اپوزیشن کی باتیں نکلتی ہیں تو کل کو حکومت سے نکلے ہوئے
Read more
