نوٹوں کی درانتیاں
گھنے بادل اور چمکتی بجلی دیکھ کر شمسو نے بیوی سے کہا بچوں کو کھانا دے کر کام ختم کردو، مجھے موسم کے تیور اچھے نہیں لگ رہے۔ وہ دروازہ بند کر کے لیٹے ہی تھے، کہ کسی نے دروازے کو پیٹنا شروع کر دیا، شمسو نے تو اس شور کو ان سنا کر دیا، لیکن اس کی بیوی نے کہا ”اے جی سنتے ہیں آپ، اتنے دیر سے دروازہ پیٹ رہا ہے کوئی، آپ جاتے ہیں یا میں دیکھ
Read more
